موٹاپے کا عذاب

روم کے ایک کلینک میں ایک خاتون جس کا وزن 350 کلو گرام یعنی 770 پاؤنڈ ہے آرام کرسی پر بیٹھی ٹی وی دیکھ رہی تھی کہ اچانک کرسی ٹوٹ گئی اور خاتوں اس میں پھنس کر رہ گئی نرسوں نے اسے اٹھانے کی کوشش کی لیکن وہ خاتون کو ٹوٹی ہوئی کرسی سے نکال نہ سکیں جس کے بعد روم کے فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا جنہوں نے اسے اس اذیت سے نجات دلائی خاتون کو سانس کی تکلف ہوگئی جس کے بعد اسے کلینک میں داخل کرلیا گیا اور خصوصی بیڈ پر لٹا کر اسے آکسیجن بھی دی گئی 41 سالہ موٹی خاتون کے لیے کلینک والوں نے خصوصی بستر تیار کیا تھا یہ واقعہ جون 1992ء میں پیش آیا۔

Posted on Dec 28, 2010