پارلیمنٹ میں رقص

بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ میں خطرناک سانپوں کی یلغار کے باعث حکام اس قدر پریشان ہوگئے کہ انہیں سانپوں کو پکڑنے کے لیے سپیرن عورتوں کی خدمات حاصل کرنا پڑیں جنہوں نے سانپوں کو رام کرنے کے لیے بین بجائی اور رقص کیا یہ رقص کافی دیر تک جاری رہا اور آٹھ سانپ کو اپنی بلوں سے نکل کر پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہو گئے تھے باہر آگئے جنہیں فوری طور پر سپیروں نے پکڑ لیا۔

Posted on Apr 15, 2011