روس کے ایک فنی ماہر نے ایک نئی قسم کا کاغذ تیار کیا ہے جسے تیار کرنے کے لیے کسی قسم کا کوئی ریشہ یا لکڑی قطعی استعمال نہیں کی بلکہ اسے خالصتاً پتھر سے تیار کیا گیا ہے۔ روسی ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کاغذ عام کاغذ سے پانچ گنا بھاری اور زیادہ مضبوط ہے، اس پر گرمی کا اثر بھی نہیں ہوتا۔
Posted on Sep 15, 2012
سماجی رابطہ