پل چوری ہوگیا

کسی قدر حیرت کی بات ہے کہ کوئی گروہ پورے کا پورا ہی پل چوری کرلے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں واقع دریائے سان اینونیو پر بنائے گئے پل کے ساتھ پیش آیا۔ دسمبر 1974ء میں تمام کا تمام پل چوری کرلیا۔ پل کے حصے کاٹ کر اسکریپ کو دھات کے طور پر فروخت کیا گیا۔ یہ اپنی نوعیت کی منفرد چوری تھی۔

Posted on Oct 19, 2011