جاپان میں ایسے منفرد شاپنگ بیگ متعارف کر وائے گئے ہیں جنھیں قدرتی آفات جیسے زلزلہ کے دوران بطورِ ایمرجنسی ہیلمٹ بھی استعما ل کیا جاسکتا ہے۔ اس ایمرجنسی ہیلمٹ کو شاپنگ بیگ کی شکل میں تیار کر نے کا مقصد با آسانی ہمیشہ اپنے ہمراہ رکھنا ہے تاکہ اس میں سامان رکھنے کے ساتھ ساتھ قدرتی آفت کے دوران سَر پر پہن کر محفوظ رہا جاسکے۔ اس شاپنگ بیگ کے نچلے حصے میں EPSنامی فوم لگا یا گیا ہے جو سَر پر لگنے والی کسی بھی ٹھوس چیز سے بچاتاہے جبکہ کناروں میں لگی جالی سے دیکھ کر چلنا پھرنا بھی ممکن ہے۔
Posted on Apr 26, 2012
سماجی رابطہ