امریکہ کے ایک جوڑے کے ہاں جب اولاد نہ ہوئی تو انہوں نے ریچھ کا بچہ پال لیا اب یہ ریچھ چھ فٹ لمبا اور سولہ سو اسی پاؤنڈ وزنی ہے وہ اس ریچھ کو اپنے بچوں کی طرح دیکھتے ہیں۔ ریچھ ان کے ساتھ کھاتا پیتا اور سوتا ہے یہاں تک کہ وہ ان کے ساتھ ٹی وی دیکھتا ہے کھانا کھانے کی میز پر پلیٹ میں کھاتا ہے اب یہ ریچھ اس جوڑے کو اپنے ماں باپ کی طرح سمجھتا ہے وہ اپنے ماں باپ کا کا انتہائی فرمانبردار ہے اور ان کا ہر کہا مانتا ہے وہ اکثر کھیل کود میں بھی اکٹھے نظر آتے ہیں یہ خاندان پورے علاقے میں مشہور ہے۔
Posted on Jan 27, 2011
سماجی رابطہ