رونے والا مجسمہ

برطانیہ کے شہر لندن میں ایک شخصیت ڈاکٹر ایڈورڈاکک کا مجسمہ نصب ہے جو سترھویں صدی سے رو رہا ہے اس مجسمے میں یہ خاصیت اس وجہ سے پیدا ہوئی ہے کہ جس پتھر سے اس کو تراشا گیا ہے وہ ہوا کی نمی اپنے اندر جذب کرلیتا ہے اور جب نمی زیادہ ہوجاتی ہے تو آنکھوں سے پانی ٹپکنے لگتا ہے۔

Posted on Dec 24, 2010