سب سے ہلکا بچہ

دنیا کے سب سے کم وزنی پیدا ہونے والے بچے کا وزن 180 گرام ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بچہ اپنی پیدائش کے وقت سے 6 ہفتے پہلے پیدا ہوا۔ یہ بچہ 27 جون 1989 میں پیدا ہوا جو وفات پاگیا۔ سب سے کم وزنی بچہ جس کو بچا لیا گیا وہ 283 گرام وزنی تھا جو 1938 کو برطانیہ میں پیدا ہوا۔

Posted on Sep 15, 2012