سب سے کم عمر ادیب

سب سے کم عمر میں اپنی کتاب لکھنے اور چھپوانے کا ریکارڈ مردوں میں وینس وولمر کے پاس ہے جنہوں نے 1987 میں اپنی کتاب " جوشاڈس اور بیز" لکھی۔ اس وقت ڈینس کی عمر 6 برس تھی، ڈینس 21 جولائی 1980 میں پیدا ہوئے۔

Posted on Sep 15, 2012