سب سے کم عمر امیر ترین آدمی

دنیا میں سب سے کم عمر امیر ترین شخص ہونے کا ریکارڈ جرمنی کے 12 ویں پرنس رابرٹ وون تھرن کے پاس ہے جن کی پیدائش 24 جون 1983 میں ہوئی۔ رابرٹ صرف 18 برس کی عمر میں 2.1 ملین ڈالر کے اکلوتے وارث بن گئے جو اس وقت دنیا میں سب سے کم عمر امیر ترین شخص ہونے کا ریکارڈ ہے۔

Posted on Sep 15, 2012