امریکہ کے شہر واشنگٹن میں استمھ سونین انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں ساڑھے ستر فٹ لمبی ایک شخص کی داڑھی رکھی ہوئی ہے، آپ یقین کریں کہ ناروے کے رہنے والے ایک شخص لینگیستھ نے جو کہ 1846ء میں پیدا ہوا تھا، اپنی داڑھی ساڑھے سترہ فٹ تک بڑھائی تھی اوروہ اسے لپیٹ کر تہہ در تہہ رکھتا تھا۔ اس شخص کا انتقال جب 1927ء میں ہوا تو اس کی داڑھی اتار کر امریکہ کے اسمتھ سونین انسٹی ٹیوٹ میں محفوظ کرلی گئی۔
Posted on Oct 15, 2011
سماجی رابطہ