سب سے مہنگا بھالو کھلونا

سب سے مہنگا ٹیڈی بئیر (بھالو) 5 دسمبر 1994 میں فروخت ہوا۔ اس کھلونے کا نام ٹیڈی گرل تھا۔ یہ بھالو ایک لاکھ 10 ہزار پائونڈ میں فروخت ہوا اور اسے ایک جاپانی بزنس میں یوشیرووسیکی گوچی نے خریدا۔

Posted on Sep 15, 2012