جنوبی امریکہ میں ایک ایسی نسل کا بندر پایا ہےجس کے جسم کی لمبائی تقریباً ساڑھے پانچ انچ ہوتی ہے اس نسل کے بالغ بندروں کا وزن۔ عام طور پر تقریباً دو سو پچاس گرام ہوتا ہے یہ بندر درختوں پر رہتے ہیں کیڑے مکوڑے یا درختوں کے پھل کھا کر گزارہ کرتے ہیں۔
Posted on Apr 16, 2011
سماجی رابطہ