کسی بھی ہنگامی حالات میں لوگ فوری طور پر پولیس یا ایسے ہی کسی ایمرجنسی سروس سے رابطہ کرتے ہیں مگر سعودی عرب میں ایک شہر ایسا ہے جہاں خواتین کو پولیس یا کسی بھی ادارے کا نمبر ہی معلوم نہیں۔
یہ دلچسپ انکشاف ایک سروے کے دوران سامنا آیا کہ سعودی شہر Arar میں خواتین کی اکثریت کسی مشکل وقت میں اپنے شوہروں یا والد سے رابطہ کرتی ہیں۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ان خواتین کو معلوم ہی نہیں کہ پولیس یا ایمرجنسی سروسز نام کے کوئی ادارے بھی ہوتے ہیں۔
Posted on Jan 09, 2012
سماجی رابطہ