شور سے نجات دلانے والی مشین

امریکہ نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو انسان کو صنعتی اور مشینی دور کے بڑھتے ہوئے شور سے نجات دلائے گا المونیم کا بنا ہوا یہ آلہ اڑھائی پونڈ وزنی اور دو فٹ لمبا ہے فیکٹریوں، ملوں اور پر شور علاقوں میں رہنے والوں کے لیے یہ آلہ خاص طور پر مفید ہے یہ مشین شور سے بھرپور لہروں کو اپنی طرف کھینچ کر شور کو جذب کرلیتی ہے اس طرح قریب بیٹھا ہوا انسان خاموشی اور سکون محسوس کرتا ہے۔

Posted on Jan 27, 2011