اٹلی کے مشہور شاعر دانتے کی قبر پر تیرہ دسمبر1908 سے دن رات مسلسل مٹی کے تیل کا لیمپ روشن رہتا ہے۔ دانتے کے آبائی گاؤں فلورنس کے رہنے والوں نے یہ عہد کیا ہے کہ وہ قیامت تک یہ لیمپ روشن رکھیں گے اور اس کے اخرجات برداشت کریں گے۔
Posted on Dec 30, 2010
سماجی رابطہ