امریکہ میں ایک بلند رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے بعد ایک ستر سالہ خاتون پندرہ منٹ تک اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے لپٹ کر امدادی جماعت کا انتظار کرتی رہی اس دوران اس کا ایک پاؤں کھڑکی کے اندرونی حصے پر اور دوسرا پاؤں کھڑکی کے باہر والے حصے پر تھا۔ پندرہ منٹ بعد آگ بجھانے والی ٹیم کے ارکان نے بلڈنگ کے اندرونی حصے کی آگ پر قابو پاکر اس خاتون تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی اور اسے بچا لیا۔
Posted on Apr 15, 2011
سماجی رابطہ