دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
پارلیمنٹ میں رقص
بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ میں خطرناک سانپوں کی یلغار کے باعث حکام اس قدر پریشان ہوگئے کہ انہیں سانپوں کو پکڑنے کے لیے سپیرن عورتوں کی خدمات حاصل کرنا پڑیں جنہوں نے سانپوں کو رام کرنے ک...
انسانی کمپیوٹر
پولینڈ کا تاریخ دان جون ایپلر انسانی کمپیوٹر تھا اسے ایک سو تاریخی کتابیں زبانی یاد تھیں وہ دن کو جو کچھ پڑھتا رات کو زبانی لکھ دیتا اور لکھنے میں کوئی غلطی نہیں کرتا تھا۔
گھومنے والا درخت
وسطی افریقہ کے بالطی نامی گاؤں میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے جو گھوم سکتا ہے۔ تند و تیز طوفان اور بارش میں جب دوسرے درختوں کی جڑیں اُکھڑ جاتی ہیں تو اس درخت کی جڑیں چاروں طرف گھو...
وہ پندرہ منٹ تک زمین اور آسمان کے درمیان لٹکی رہی
امریکہ میں ایک بلند رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے بعد ایک ستر سالہ خاتون پندرہ منٹ تک اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے لپٹ کر امدادی جماعت کا انتظار کرتی رہی اس دوران اس کا ایک پاؤں کھڑکی کے ان...
حاملہ مرد
ایک امریکہ ڈاکٹر سیسل جیکبسن جنہیں اپنے جرثوموں میں سے 75 بے اولاد عورتوں کو مصنوعی عمل سے حاملہ کرنے کے الزام میں مارچ 1992ء میں قید کی سزا ہو گئی تھی اس کے بارے میں حیرت انگیز ا...
غلطی کا عجیب بدلہ
1936ء سے 1962ء تک جوس وانو سپین کا وزیراعظم رہا ایک مرتبہ شکار کرتے ہوئے اس نے تیر پھینکا جو ایک آدمی کو لگ گیا اور وہ زخمی ہو گیا اس غلطی پر اس نے وزیراعظم کا عہدہ زخمی شخص کو د...
وہ کئی برسوں سے جاگ رہی ہے
57 سالہ جون مور ایک ایسی بدقسمت خاتون ہیں جو تیس برس سے ایک لمحہ کے لیے بھی نہیں سوئی اب اس کی یہ حالت ہو چکی ہے کہ معالجین بھی اس کی موت کی دعائیں کرنے لگے ہیں کہ شاید اس طرح وہ ...
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ کیوبا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے یہ پرندہ بہت ہی نایاب ہے اس کا وزن تقریباً دو گرام ہے اسے ہمینگ دے برڈ کے نام سے پکارا جاتا ہے اس کو پہلی نظر دیکھنے سے ...
جان بچانے کے الزام میں ہسپتال پر دعویٰ
آپ یقین کیجئے کہ ایک مریض نے اپنی جان بچانے کے الزام میں مقامی ہسپتال پر دعویٰ دائر کردیا یہ اپنی نوعیت کا بالکل انوکھا واقعہ ہے تفصیلات کے مطابق 38 سالہ ایڈورڈ ونٹر جس کا تعلق سن...
چار معمر ترین جڑواں بہن بھائی
جرمنی کے شہر میونخ میں ایک ساتھ پیدا ہونے والے چار بہن بھائی ایڈولف، ایزیبتھ، این میری اور ایما نے پانچ مئی 1989ء کو اپنی 77 وہں سالگرہ ایک ساتھ منائی دنیا کے سب سے معمر ترین چار ...
سماجی رابطہ