شہروں کی معلومات 
21 اپریل 2011
وقت اشاعت: 14:39

ڈھاکہ

اور1947ء تقسیم ہند کے بعد ڈھاکہ ایک آزاد مملکت پاکستان کے صوبے مشرقی بنگال کا دارالحکومت بنا دیا گیا اور 1956ءمیں یہ مشرقی پاکستان کا دارالحکومت بنا۔

1971ءکی پاک وہند جنگ میں چونکہ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان علیحدہ ہوگئے اس لیے 1971ءکے آخر میں ڈھاکہ کو بنگلہ دیش کا دارالحکومت بنا دیا گیا۔ بنگلہ دیش جو اصل میں مشرقی پاکستان کا دوسرا نام رکھا گیا تھا۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ڈھاکہلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.