شہروں کی معلومات 
19 اپریل 2011
وقت اشاعت: 7:35

دمشق

دمشق ملک شام کا دارالحکومت اور بڑا شہر ہے۔ یہ ملک شام کے جنوب مغربی حصے میں Anti-Lebanon Mountains کے قریب Barada River پر واقع ہے۔

دمشق کا ایک بڑا حصہ جو ایک قدیم شہر پر مشتمل ہے۔ Barada کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ جب کہ جدید علاقہ Barada کے شمالی کنارے پر واقع ہے۔ دمشق کافی عرصے سے ایک اہم تجارتی مرکز ہے، قدیم وقتوں میں یہ اپنے خشک میوہ جات (Dried Fruit)، شراب، اُون، کتان اور سلک کے کپڑوں کی وجہ سے مشہور تھا۔ دمشق میں تیار کیے جانے والے سلک کو Damask کا نام دیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں یہ شہر تلوار میں لگائے جانے والے سٹیل کے بلیڈوں کی تیاری اور تجارت میں مشہور تھا۔

آج یہ شہر کھجوروں، باداموں اور دوسرے پھلوں کی تجارت کا اہم مرکز ہے۔ یہاں کی صنعتوں میں دستکاریاں، جیسے سلک کا کپڑا بُننا اور چمڑے کی اشیاءکی تیاری، سونے اور چاندی کی اشیاء پر طلاکاری، اور لکڑی تابنے اور پتیل کی اشیاءپر منبت کاری یا مینا کاری کی جاتی ہے۔ یہاں اشیائے خوردنی اور کپڑے کی تیاری بھی بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے۔

یہاں کی تمام گلیاں تنگ اور ٹیڑھی ہیں، سوائے "Street Called Straight" کے(جس کا ذکر بائبل میں 9:11Acts میں ملتا ہے) جہاں سینٹ پال رہتا تھا۔ یہاں کے اکثر و بیشتر گھر اندر سے شاندار طریقے سے سجائے گئے ہیں۔ جبکہ باہر سے ہموار اور تاریک نظر آتے ہیں۔ گلی میں نظرآنے والی دیواریں عموماً کھڑکیوں کے بغیر ہوتی ہیں۔

دمشق میں 200 سے زائد مساجد ہیں۔ ان مسجدوں میں سب سے زیادہ اہم جامع مسجد یا Umayyad Mosque ہے۔یہاں ایک ہندوؤں کے مندر کے بارے میں بتایا گیا ہے، جسے چوتھی صدی کے آخر میں عیسائیوں کے چرچ میں بدل دیا گیا تھا اور اسے کیتھڈرل آف سینٹ جان کا نام دیا گیا۔
جسے شہر کے جنوب میں دریا کے Tekkeyah

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ٹوکیولندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.