شہروں کی معلومات 
18 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:2

تہران

ایران کی آدھی سے زیادہ مصنوعات تہران میں بنائی جاتی ہیں۔ صنعتی پلانٹس میں ٹیکسٹائل، سیمنٹ، چینی، مٹی کے برتن، بجلی کا سامان اور دوا سازی شامل ہے۔یہاں پر کاروں کے پرزوں کو اسمبل بھی کیا جاتا ہے اور تیل کو صاف کرنے کے لیے علاقے میں ریفائنریز موجود ہیں۔

تہران ہوائی سروس کے ذریعے یورپ اور ایشیا اور بحیرہ فارس کی دوسری بڑی ریاستوں سے منسلک ہے۔ بین الصوبائی ہوائی سروس دارالحکومت کو ایران کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔ یہاں پر مہرآباد (Mehrabad) میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ ہے جو تہران کے اوسط 10 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے علاوہ ازیں دو عدد چھوٹے ائیرپورٹ ہیں۔ جب کہ سڑکیں اور ریلوے لائن بھی ذرائع آمدورفت کے لیے موجود ہیں۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
تہرانلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.