جب انسان کسی سخت بیماری میں مبتلا ہو، تویہ دعا بکثرت مانگتے رہنا چاہئے۔ اللہ تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کی تکلیف اسی دعا کی برکت سے دور فرمائی تھی۔
ترجمہ:"(اے اللہ) مجھے تکلیف نے آلیا ہے، اور آپ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ہیں۔"
Posted on Mar 24, 2011
سماجی رابطہ