گناہ سے بچنے کے لیے

جب کسی کا دل گناہ کا داعیہ میں پیدا ہو تو یہ دعا مانگنی چاہئے۔
"ترجمہ: اے ہمارے پرودگار! ہم پر صبر نازل فرمادیجئے اور ہمیں فرماں بردار ہونے کی حالت میں موت دیجئے۔"
یہ دعا ایسے وقت بھی پڑھنی چاہئے جب کوئی صدمہ پہنچا ہوا اور اس کی وجہ سے دل بیتاب ہو یا کسی طاقتور دشمن سے مقابلہ ہو

Posted on Mar 24, 2011