اسلامی معلومات

سورہ توبہ کس منزل قرآنی میں ہے ؟
دوسری منزل میں۔
سورہ توبہ کتنے رکوع پر مشتمل ہے ؟
سولہ رکوع پرمشتمل ہے۔
سورہ توبہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟
براٰۃ۔
کونسی سورہ کے آغاز بسم اللہ سے نہیں آئی ؟
سورہ توبہ
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورہ کونسی ہے ؟
سورہ البقرہ۔
سورہ الرحمن کس سپارے کا حصہ ہے ؟
ستائیسویں سپارے کا۔
سورہ ی?سین کے کتنے رکوع ہیں ؟
چار رکوع ہیں۔
سورہ ی?سین کس سپارے میں شامل ہے ؟
بائیسویں اور تیسوئیں سپارے تک۔
قرآن مجید کا دل کس سورہ کو کہا جاتا ہے ؟
سورہ الرحمن کو۔
ساتویں منزل کہاں پر ختم ہوتی ہے ؟
سورۃ الناس پر ختم ہوتی ہے۔