روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

چاند دیکھنے کے مسائل

رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاہئیں۔
شعبان کے آخر میں اگر مطلع اَبر آلود ہو تو شعبان کے تیس دن پورے کرنے چاہئیں اگر رمضان کے آخر میں مطلع اَبر آلود ہو تورمضان کے تیس دن پورے کرنے چاہئیں۔
”حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا” چاندد یکھے بغیر رمضان کے روزے شروع نہ کرو اور چاند دیکھے بغیر رمضان ختم نہ کرو، اگر مطلع اَبر آلود ہو تو مہینے کے تیس دن پورے کر لو۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث653

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.