18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
چاند دیکھنے کے مسائل
”حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنی اکرمﷺ جب چاند دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے”یا الٰہی ! ہم پر یہ چاند امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما(اے چاند) میرا اور تیرارب اللہ ہے۔“
اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزءالثالث، رقم الحدیث2745