باپ اور بیٹا

فوری جھوٹ

ایک صاحب کا بچہ اول درجے کا جھوٹا تھا۔ صاحب یہ بات جانتے تھے، ایک دن اُنہوں نے اُس سے کہا: دیکھو بیٹا: تم اگر ایک لمحہ بھی سوچے بغیر کوئی جھوٹ بولو تو میں تمہیں بیس روپے دوں گا۔ ل...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

لائق

باپ : بیٹا 5 کے بعد کیا آتا ہے ؟ بیٹا : 6 ، 7 . باپ : واہ میرا بیٹا تو بہت لائق ہے ، اور 6 ، 7 کے بعد کیا آتا ہے ؟ بیٹا : 8 ، 9 ، 10 . باپ : واہ کیا بات ہے اور اس کے بع...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 20, 2014 by muzammil

موبائل

باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 29, 2014 by muzammil

خواب

پاپا میں نے خواب میں دیکھا کے میرا ایک پیر زمین پر اور دوسرا آسمان پر ہے . . . اِس طرح کے خواب مت دیکھا کر بیٹا ، کسی دن اپنی شلوار پھاڑ لے گا !

مزید پڑھیں

Posted on Jan 06, 2014 by muzammil

جانور

باپ اپنے بیٹے سے : بیٹا تو شیر کا بچہ ہے . . . بیٹا : پاپا اسکول میں ٹیچر بھی یہی کہتی ہیں تو کسی جانور کی اولاد لگتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 26, 2013 by muzammil

جن

بیٹا : پاپا ہمارے گھر میں جن ہیں ؟ باپ : یہ جن وغیرہ کچھ نہیں ہوتے . بیٹا : پاپا نوکرانی کہتی ہے ہمارے گھر میں جن ہیں . باپ : سامان پیک کرو . بیٹا : کیوں پاپا ؟ باپ ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 23, 2013 by muzammil

دو ٹانگیں

بچہ : ابو مجھے موٹر سائیکل لے کر دیں . ابو : بیٹا الله نے یہ دو ٹانگیں کس لیے دی ہیں ؟ بچہ : ایک کِک مارنے کے لیے اور ایک گیئر لگانے کے لیے !

مزید پڑھیں

Posted on Nov 27, 2013 by muzammil

جھوٹ

ایک شخص ایسا روبوٹ گھر لایا ، جو جھوٹ بولنے پر تھپڑ مارتا تھا . اگلی صبح اس کا بیٹا بولا . " پاپا آج میں اسکول نہیں جاؤں گا ، میرے پیٹ میں درد ہے . " روبوٹ نے اسے تھپڑ رسید کر د...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 19, 2013 by muzammil

جینریشن گیپ

میں نے اپنے ڈیڈ کو بتایا مجھے ایک ایپل اور ایک بلیک بیری کی ضرورت ہے . تو انہوں نے جواب میں کہا : قنوں کا سیزن ہے بیٹا قنوں کھا قنوں .

مزید پڑھیں

Posted on Oct 07, 2013 by muzammil

کام

باپ : آج تک تو نے کوئی ایسا کام کیا جس سے میرا سَر اونچا ہوا ہو ؟ بیٹا : ایک بار آپ کے سَر کے نیچے تکیہ لگایا تھا بھول گئے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Sep 12, 2013 by muzammil