ایک دفعہ ایک بچے نے اپنے باپ سے گاڑی لینے کی ضد کی تو باپ نے کہا .
" اگر تم امتحان میں اول آؤ گے تو میں تمہیں نئی گاڑی لے کر دونگا . "
اِس پر بیٹے نے منه بناتے ہوئے کہا " اِس کا مطلب ہے کے آپ کبھی گاڑی لے کر نہیں دیں گے . "
Aik dafaa aik bachay ne apne baap se gaari lene ki zid ki to baap ne kaha.
"Agar tum imtehan mai awwal aao ge to mai tumhe nayi gaari le kar dunga."
Is par betay ne munh banate hue kaha "Is ka matlab hai k aap kabhi gaari le kar nahi den ge."
Posted on Aug 27, 2013
سماجی رابطہ