میری والی اور تیری والی

باپ : بیٹا کیوں رو رہے ہو ؟ مجھے دوست سمجھ کر بتا دو
بیٹا : کچھ نہیں یار سبزی كے پیسوں سے میں نے اپنی والی کو موبائل بیلنس لوڈ کروا دیا تو تیری والی نے بہت مارا۔

baap: beta quon ro rahay ho? mujhe dost samajh kar bata do
beta: kuch nahee yaar sabzi ke paison se mene apni wali ko mobile balance load karwa diya tou teri wali ne bohat maara

Posted on Apr 16, 2013