ڈاکٹر اور مریض
لاعلاج
ماہر نفسیات: مبارک ہو، آپ کا علاج مکمل ہو گیا۔ اب آپ بالکل ٹھیک ہیں۔ دماغی مریض: کیا فائدہ! آپ کے علاج سے پہلے میں فرانس کا بادشاہ تھا، اب ایک عام آدمی ہوں۔
رنگین
مریض: ناک کی سرخی دور کرنے کے لیے میں آپ سے دوا لے گیا تھا۔ لیکن اس کے استعمال کے بعد میری ناک نیلی ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر: کوئی بات نہیں، ہم آپ کو دوسری دوا دے دیں گے ویسے آپ کو کون...
گولڈ لیف
ڈاکٹر : کیا تکلیف ہے ؟ پپو : سینے میں بہت درد ہو رہا ہے ! ڈاکٹر : سگریٹ پیٹی ہو ؟ پپو : ہاں لیکن " گولڈ لیف " ہی منگوانا !
جلدی
ڈاکٹر مریض سے : تمہیں پتہ ہے سگریٹ نوشی سلو پوائزن ہے . مریض : جی ڈاکٹر صاحب مجھے کون سا مرنے کی جلدی ہے ؟
وٹامن
مریض : میں بہت خوش رہتا ہوں نیند سکون سے آتی ہے . زندگی میں امن ہی امن ہے ہر کام میں دِل بھی لگتا ہے ، کوئی پریشانی ہے نہیں ہے ایسا کیوں ہے ؟ ڈاکٹر : میں آپ کی بیماری سمجھ گیا ہ...
روڈ
ڈاکٹر : جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تم کو روڈ سے دور چلنا چاہیے تھا . مریض : کونسی روڈ ؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا !
لیڈیز وارڈ
ایک آدمی لیڈیز وارڈ میں ایڈمٹ ہو گیا نرس : تمہیں شرم نہیں آتی ؟ آدمی : شرم کیسی ؟ میں تو پیدا بھی لیڈیز وارڈ میں ہوا تھا
پریشانی
مریض : ڈاکٹر صاحب ! مجھے آواز آتی ہے لیکن آدمی دکھائی نہیں دیتا . ڈاکٹر : یہ کس وقت ہوتا ہے ؟ مریض : جب میں موبائل پہ بات کرتا ہوں .
فائدہ
ماہیر نفسیات : مبارک ہو ، آپ كا علاج مکمل ہو گیا . اب آپ بالکل ٹِھیک ہَیں . دماغی مریض : کیا فائدہ ! آپ کے علاج سے پہلے میں فرانس كا بادْشاہ تھا ، اب ایک عام آدمی ہوں .
روڈ
ڈاکٹر : جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تم کو روڈ سے دور چلنا چاہیے تھے . مریض : کونسی روڈ ؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا !
اب آپ خطرے سے باہر ہیں
ڈاکٹر مریض سے : اب آپ خطرے سے باہر ہیں پھر بھی آپ اتنا کیوں ڈر رہے ہیں ؟ مریض : جس ٹرک سے میرا ایکسڈینٹ ہوا اس كے پیچھے لکھا ہوا تھا کہ : " سوہنیا زندگی رہی تو پھر ملیں گ...
سماجی رابطہ