لڑکا اور لڑکی
اونچا کاروبار
لڑکی لڑکے سے: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو۔ لڑکا: مجھ سے کر لو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بیچتا ہوں۔
شیخیاں
لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو میسج کیا : " کہاں ہو ؟ " لڑکی نے جواب دیا ۔ میں اس وقت پاپا کی نئی بی ایم ڈبلیو کار میں بیٹھ کر کلب جا رہی ہوں، وہاں سے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ایک تقریب...
انگیجمنٹ
لڑکی ! میری انگیجمنٹ ہو گئی ہے . دوست 1 : کیا نام ہے ؟ کیا کرتا ہے ؟ دوست 2 : رہتا کدھر ہے ؟ دوست 3 : دیکھنے میں کیسا ہے ؟ دوست 4 : ہائیٹ کتنی ہے ؟ امیر ہے ؟ ل...
تفصیل
لڑکا : تمہارا نام کیا ہے ؟ لڑکی : میں کیوں بتاؤں ؟ لڑکا : مت بتاؤ ، میں کونسا تمہیں اپنی ہونڈا کار میں بٹھا کے 5 اسٹار ریسٹورنٹ میں لے جانے والا تھا ! لڑکی : نام حنا ، بی ...
راجہ بازار
ایک لڑکی پارْک میں گھوم رہی تھی . لڑکا : آپ کیا ڈھونڈ رہی ہیں ؟ لڑکی ( شرماتے ہوئے ) : میں اپنی زندگی کے لیے ہمسفر تلاش کر رہی ہوں . لڑکا : نہیں ملا ؟ لڑکی : نہیں . ...
ایک دوجے کے لیے
ایک لڑکا اور لڑکی پارک میں ٹہلتے ہوئے باتیں کر رہے تھے . لڑکی کہہ رہی تھی . " میں تیرنا جانتی ہوں ، ٹینس کھیلتی ہوں ، گھڑ سواری بھی کر سکتی ہوں ، گولف بھی کھیلتی ہوں ، کار چلاتی ہو...
سکھی
لڑکا لڑکی سے کہہ رہا ہے " میں شکیل کی طرح امیر تو نہیں ، نہ ہی میرے پاس اس جیسا بنگلہ ہے ، نہ ہی میرے پاس اس جیسی گاڑی ہے ، نہ ہی میرے پاس اتنی دولت ہے ، پِھر بھی میں تمہیں سکھی رک...
مختلف طریقہ
لڑکی : مجھے تم سے پیار ہے . لڑکا : کوئی مختلف طریقہ استعمال کرو . لڑکی : کیا تمھارے جنازے کے کفن دفن کا حق میرے بچوں کو مل سکتا ہے ؟ لڑکا : لاکھ لعنت .
آپ کا نام
لڑکا یونیورسٹی میں لڑکی سے : آپ کا نام ؟ لڑکی : مجھے سب بہن کہتے ہیں لڑکا : اچھا تو وہ آپ ہیں جس كے وجہ سے سب مجھے بہنوئی کہتے ہیں
ناک صاف کرلو
ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ كے ساتھ کار میں لانگ ڈرائیو پر جا رہی تھی . اچانک لڑکی کہنے لگی ، سنو تم ایک ہاتھ سے گاڑی چلا سکتے ہو ؟ لڑکا بڑے فخر سے بہت کیوں نہیں پِھر لڑکی بولی...
سماجی رابطہ