کنجوسی

کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے .
لڑکی : جب ابو سو جائیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا ، لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک گھنٹے بعد آیا .
لڑکی : اتنی دیر کیوں لگا دی ؟
لڑکا : وہ میں سکہ ڈھونڈ رہا تھا .
لڑکی : پاگل وہ دھاگہ باندھ کر پھینکا تھا ، واپس کھینچ لیا .

Posted on Apr 08, 2013