لطیفے

دھوکا

آدمی : کیا کپڑا اونی ہے ؟ دوکاندار : جی ہاں ! بالکل اونی ہے . آدمی : مگر اِس پر لیبل تو سوتی کا لگا ہوا ہے . دوکاندار : جناب یہ تو چوہوں کو دھوکہ دینے کے لیے لگایا گیا ہے ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 05, 2013 by muzammil

شیرا

ایک دوست : یار تمہاری دکان تو مٹھائی کی ہے جب جی چاھے کھا لےتے ہو گی ؟ دوسرا دوست : نہیں یار ابا نے سختی سے منع کیا ہوا ہے اِس لیے صرف شیرا چاٹ کے مٹھائی واپس رکھ دیتا ہوں .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 05, 2013 by muzammil

جذبات

لڑکے نے ڈرائنگ روم میں لٹکے ہوئے وال کلاک کی طرف دیکھ کر غمزدہ لہجے میں لڑکی سے کہا . " 15 من بعد ٹرین روانہ ہونے والی ہے جو مجھے اِس شہر سے بہت دور لے جائے اور میں ہمیشہ ہمیشہ کے ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 05, 2013 by muzammil

خبردار

ایک چرسی نے کسی پروفیسر کو کال کی چرسی: ہیلو پروفیسر: کون؟ چرسی: فریج ہے؟ پروفیسر: جی ہے چرسی چل رہا ہے؟ پروفیسر: جی چل رہا ہے۔ چرسی: چل رہا ہے تو پکڑ لو کہیں چلا نہ...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 27, 2013 by muzammil

کیس

جج : کیا ثبوت ہے تم گاڑی سپیڈ میں نہیں چلا رہے تھے ؟ ملزم : میں اپنی بِیوِی کو لینے سسرال جا رہا تھا . جج : Thats All, Case Dismissed

مزید پڑھیں

Posted on Nov 26, 2013 by muzammil

ہوش

ایک آدمی نے مالٹوں کی ریڑھی لگائی 6 دن تک مالٹے نہیں بکے اور سُوکھ کر چھوٹے ہو گئے ساتویں دن آدمی مالٹوں کو پانی لگاتے ہوئے بولا . اوئے ! نہیں بکنا تو نہ بکو ہوش میں تو آؤ !

مزید پڑھیں

Posted on Nov 26, 2013 by muzammil

نہلے پہ دہلا

ایک رنگ ساز کے پاس ایک مسخرا کپڑا رنگوانے کے لیے آیا . رنگ ساز نے پوچھا . " کونسا رنگ کرنا ہے ؟ " مسخرے نے کہا . " سفید ، سیاہ ، سرخ ، نیلا ، پیلا ، زَرْد ، خاکی ، جامنی اور سبز...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 26, 2013 by muzammil

تسلی

ملبوسات کی دکان پر سیلز گرل ایک خاتون کو ہر طرح کے ملبوسات دکھا دکھا کر تھک گئی . خاتون کے سامنے کپڑوں کے انبار لگ گیا مگر انہیں کوئی لباس پسند نہ آیا . آخر سیلز گرل تھکے تھکے لہجے...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 25, 2013 by muzammil

مصیبت

ایک لڑکے نے اپنے سے چھوٹے قد کی لڑکی سے شادی کر لی دوستوں نے پوچھا کہ یار تم نے ایسا کیوں کیا ؟ لڑکا بولا : میرے والد نے کہا تھا مصیبت جتنی چھوٹی ہو اتنی ہی اچھی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 23, 2013 by muzammil

لمحہ

سب سے زیادہ دِل توڑنے والا لمحہ آپ کے بچپن میں وہ ہوتا ہے جب امی کہتی ہیں کہ مہمانوں نے جو پیسے دیئے ہیں وہ مجھے دو !

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2013 by muzammil