دعوت

ایک صاحب دعوت ولیمہ میں بڑی رغبت سے سالن کے ڈونگے صاف کیے جارہے تھے ایک شناسا نے انہیں ٹوکتے ہوئے کہا . " جناب پانی کے لیے بھی گنجائش رکھیے گا . "
وہ صاحب ذرا توقف سے بولے . " بھائی بس کتنی ہی بھری کیوں نہ ہو کنڈکٹر اپنی جگہ خود بنا لیتا ہے . "

Aik sahab dawat valima mai barri raghbat se salan k dongay saaf kiye jarahe thay aik shanasa ne unhe toktay hue kaha. "Janab paani k liye bhi gunjaish rakhiye ga."
Wo sahab zara tawaquf se bolay. "Bhai bus kitni hi bhari kyun na ho conductor apni jaga khud bana leta hai."

Posted on May 27, 2013