خدمت کی ضرورت

ایک صاحب ماہرنفسیات کے دفتر میں داخل ہوئے کرسی پر بیٹھہ کر انہوں نے اپنی جیب سے تمباکو کا تھیلا نکالا اور تھیلے سے تمباکو نکال کر اپنے دائیں کان میں ٹھونسنے لگے
ماہرنفسیات نے ان سے کہا
آپ کی حرکت سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپکو میری خدمت کی ضرورت ہے
جی ہاں: ان صاحب نے جواب دیا ”کیا آپ کے پاس ماچس ہوگی

Posted on Sep 10, 2012