لڑکا اور لڑکی
ناک صاف کرلو
ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ كے ساتھ کار میں لانگ ڈرائیو پر جا رہی تھی . اچانک لڑکی کہنے لگی ، سنو تم ایک ہاتھ سے گاڑی چلا سکتے ہو ؟ لڑکا بڑے فخر سے بہت کیوں نہیں پِھر لڑکی بولی...
چولاں
گرل : آئس کریم کھانی ہے . لڑکے نے لا کر دے دی . گرل : تھینکس لڑکا : صرف تھینکس ؟ گرل : اچھا تم کِس کرنا چاہتے ہو نا ؟ لڑکا : چولاں نا مار ادھی ادھی کر .
سردی میں مر رہی
وہ آج بھی سردی میں مر رہی ہے فراز میں نے ایک بار کہا تھا تم سویٹر کے بغیر کترینہ کیف لگتی ہو
عشق کے بیمار
جہاں دیکھو عشق كے بیمار بیٹھے ہیں ہزاروں مرگئے لاکھوں تیار بیٹھے ہیں برباد کر کے اپنی تعلیم لڑکیوں كے پیچھے ، پھر کہتے ہیں کہ ، مولوی صاحب دعا کریں بیروزگار بیٹھے ہیں ....
کنجوسی
کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے . لڑکی : جب ابو سو جائیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا ، لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک گھنٹے بعد آیا ....
لڑکی : " تم سگریٹ مت پیا کرو ، بہت بدبو آتی ہے . . ! " لڑکے نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا . . . لڑکی : " تم پان ، گٹکا مت کھایا کرو . . . دانت خراب ہو جائینگے . . ! " لڑ...
فیملی پلاننگ
لڑکا : ہم 25 بہن بھائی ہیں لڑکی : کیا تمہارے گھر فیملی پلاننگ والے نہیں آئے ؟ لڑکا : آئے تھے لیکن اسکول سمجھ کر واپس چلے گئے .
آج سے ہمارا رشتہ ختم
لڑکی : آج سے ھمارا رشتہ ختم ہم ایک دوسرے كو سارے گفٹ واپس کرتے ہیں . . لڑکا : تھیک ہے ریچارج سے شروع کرتے ہیں . لڑکی : اوہ ، اب جانو سے مذاق بھی نہیں کر سکتی کیا ؟
سماجی رابطہ