لطیفے
آسان علاج
مریض نے ڈاکٹر سے کہا- " میں جب بھی کافی پیتا ہوں تو آنکھ میں بہت تیز اور تکلیف پہنچانے والا درد محسوس ہوتا ہے، اس کا کیا علاج ہے" ڈاکٹر: بہت آسان علاج ہے، بس یہ بات ہمیشہ یاد ر...
منے کا کارنامہ
ماں : منے سے بیٹا گھر می مہمان آئے ہیں مہمانوں کے لئے کچھ لے آؤ مُنا جلدی سے گیا اور رکشہ لے آیا
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ میں گھر میں داخل ہوا تو دیکھا تین عورتیں بالکل خاموش بیٹھی تھیں
گدھا
بیوی: میں نے گدھوں پر ریسرچ کی ہے۔ گدھا اپنی گدھی کے سوا کسی دوسری گدھی کو دیکھتا تک نہیں! شوہر: اسی لئے تو اُسے گدھا کہتے ہیں۔
ٹماٹر
اک دن اک آدمی سبزی لینے گیا اور وہ سبزی منڈی پہنچا تو دیکھا کافی دیر سے سبزی والا سبزی کو پانی لگا رہا ہے آخر تنگ آکر اس نے سبزی والے سے کہا جب یہ ٹماٹر ہوش میں آجائیں تو 2 کلو تول...
کیا میں مسلمان نہیں
گھر کا مالک ڈاکو سے "اتنی ساری چیزیں لوٹ گئے ہو یہ جائے نماز تو رہنے دو اس پر میں نماز پڑھتا ہوں۔ چور: کیا میں مسلمان نہیں ؟ صرف تم نماز پڑھتے ہو۔
دانت
آدمی . میں تیرے64 کے 64 دانت توڑ دونگا . پاس کھڑا ایک مولوی بولا : خان دانت تو 32 ہوتے ہیں . آدمی : مجھے پتا تھا کے تو بیچ میں ضرور بولے گا تیرے بھی ملا کے بتایا ہے .
امید پر دنیا قائم ہے
امید پے دنیا قائم ہے ایک گدھا : یار میرا مالک مجھے بہت مارتا ہے دوسرا گدھا : تو تو بھاگ کیوں نہیں جاتا ؟ پہلا گدھا : بھاگ تو جاتا . . . پر یہاں مستقبل بڑا روشن ہے . . . م...
دور کی نظر
مریض : ڈاکٹر صاحب مجھے دور کا نظر نہیں آتا . ڈاکٹر : آسمان پر دیکھو وہ کیا ہے ؟ مریض : چاند . ڈاکٹر : اب اس سے دور کیا فرشتے دیکھے گا ؟
وزن
ڈاکٹر : آپکا وزن کتنا ہے ؟ مریض : چشمے کے ساتھ 75 کلو . ڈاکٹر : اور بنا چشمے کے ؟ مریض : وہ بنا چشمے کے تو مجھے دکھتا ہی نہیں .
سماجی رابطہ