لطیفے

نمک کون لائے گا

تین آدمی کھانا پکارہے تھے کہ نمک کم پڑگیا۔ تینوں لڑپڑے کہ بازار سے نمک کون لائے گا۔ ایک آدمی نے کہا۔ جو سب سے پہلے بولے گا، وہی نمک لائے گا۔ تینوں خاموش ہوگئے۔ کئی دن گزرگئے۔ لوگ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

خواب

لطیف؛ آج کل میں جو بھی خواب دیکھتا ہوں بالکل صحیح نکل آتا ہے۔ قمر؛ وہ کیسے؟ لطیف؛ کل میں کلاس میں سوگیا۔ خواب میں دیکھا کہ ماسٹر صاحب مجھے پیٹ رہے تھے۔ آنکھ کھلی تو واقعی ماسٹر...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

مرغ کے ساتھ روٹی

ایک دوست؛ "میں روزانہ مرغ کے ساتھ روٹی کھاتا ہوں۔" دوسرا دوست؛ "اس مہنگائی کے دور میں، وہ کیسے؟" پہلا دوست؛ "ایک لقمہ میں لیتا ہوں، دوسرا مرغ کو دیتا ہوں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

دماغ کا آپریشن

ایک ڈاکٹر مریض کے پیچھے بھاگ رہا تھا تو لوگوں نے پوچھا۔"کیا ہوا؟" ڈاکٹر نے بے بسی سے کہا۔"چوتھی بار ایسا ہوا ہے کہ کم بخت دماغ کا آپریشن کروانے آتا ہے اور بال کٹوا کر بھاگ جاتا ہ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

کوئی دیکھے نا دیکھے۔۔۔

2 لڑکیاں فل میک اپ کر کے نکلیں رستے میں کسی لڑکے نے انکو نہیں دیکھا پہلی لڑکی : آج کوئی نہیں دیکھ رہا ؟ دوسری لڑکی : تو فکر مت کر کوئی دیکھے نا دیکھے شبیر تو دیکھے گا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

صدقہ

1 شخص کی مرغی بیمار ہوئی . . . تو پھر تو اس نے مرغی کے ٹھیک ہونے کی خوشی میں 1 بکرا صدقہ کر دیا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

بھابھی

1 شخص نے اپنی بھابھی کو جان سے مار دیا . لوگوں نے پوچھا کہ کیوں مارا ؟ وہ بولا : یار میں جسے بھی پوچھتا کے فون پر کس سے بات کر رہا ہے تو وہ کہتا . تمہاری بھابی سے

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

چرسی

ایک چرسی تیسری منزل سے نیچے گر گیا . . . لوگ اسکے گرد جمع ہوگئے اور پوچھا . . کیا ہوا بھائی ؟ چرسی بولا : پتہ نہیں میں خود ابھی آیا ہوں . . .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

استری

آدمی دھوبی سے : استری کے کتنے پیسے ؟ ؟ دھوبی : 15 روپے . . آدمی نے 15 روپے رکھے اور استری اٹھا کر دوڑ لگا دی

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

آسان علاج

مریض نے ڈاکٹر سے کہا- " میں جب بھی کافی پیتا ہوں تو آنکھ میں بہت تیز اور تکلیف پہنچانے والا درد محسوس ہوتا ہے، اس کا کیا علاج ہے" ڈاکٹر: بہت آسان علاج ہے، بس یہ بات ہمیشہ یاد ر...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 10, 2011 by admin