لطیفے

سائیکلوں کی دکان

باپ: (بیٹے سے)" اگر تم پاس ہوگئے تو میں تمہیں ایک سائیکل لے کر دوں گا۔" بیٹا! "اگر میں فیل ہوگیا تو؟" باپ؛ " پھر میں تمہیں پچاس سائیکلیں لے کر دوں گا۔" بیٹا " وہ کیوں؟" باپ: ک...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

کالی بلی

علی(احمد سے)؛ "اگر آپ کہیں جارہے ہوں اور کالی بلی آپ کے سامنے سے گزرجائے تو اس کا کیا مطلب ہے ؟" احمد؛ '' اس کا مطلب ہے کہ کالی بلی بھی کہیں جارہی ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

اوور ٹائم

ایک مچھر نے ایک آدمی کو صبح ہی کاٹ لیا۔ آدمی نے پوچھا "تمہاری ڈیوٹی تو رات کی ہوتی ہے، پھر یہ صبح صبح واردات کیسے؟" مچھر"مہنگائی بہت ہوگئی ہے لٰہذا اوور ٹائم لگارہا ہوں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

دل کا دورہ

ایک غائب دماغ پروفیسر اپنے ڈاکٹر دوست کے پاس دو گھنٹے گزار کر واپس جانے لگا تو ڈاکٹرصاحب نے اتفاقاً پوچھ لیا۔ "سناؤ بھابھی کا کیا حال ہے؟'' غائب دماغ پروفیسر یک دم چیخ اٹھے... می...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

ویٹ پلیز

ایک صاحب ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے لیے جارہے تھے۔ جب انہوں نے سیڑھیوں پر قدم رکھا تو ائیرہوسٹس نے رکنے کے لیے کہا۔ "ویٹ پلیز۔" "انہوں نے برجستہ جواب دیا۔ "ایک سو ساٹھ پاؤنڈ۔''

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

اتنی غلطیاں

بھائی جان؛ "کیا تمہارے ماسٹر صاحب یہ سمجھ گئے تھے کہ ان سوالات کو حل کرنے میں، میں نے تمہاری مدد کی تھی؟" ادریس؛"جی ہاں! وہ کہتے تھے کہ یہ کام دو آدمیوں کا ہے، صرف ایک آدمی ات...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

چوکیدار کی ضرورت

ایوب(نعیم سے)" اگر رات کو نیند نہ آئے تو؟" نعیم! تو پھر چوکیدار کی ضرورت نہیں رہے گی۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

کچا پُل

ایک بار ایک چیونٹٰی ہاتھی پر بیٹھ کر جارہی تھی، راستے میں کچا پُل آگیا، جسے دیکھ کر چیونٹی بولی۔" اس پُل کو پار کرلو گے یا میں نیچے اُتروں؟"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

انگور کا گچھا

آیک آرٹسٹ۔ "میں نے انگور کا ایک گچھا بنایا، جو اس قدر اصل معلوم ہوتا تھا کہ ایک بلبل آکرا سے نوچنے لگی۔" دوسرا آرٹسٹ۔"وہ بلبل میں نے بنائی تھی، جو مکمل ہونے کے بعد آپ کے انگور ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

نمک کون لائے گا

تین آدمی کھانا پکارہے تھے کہ نمک کم پڑگیا۔ تینوں لڑپڑے کہ بازار سے نمک کون لائے گا۔ ایک آدمی نے کہا۔ جو سب سے پہلے بولے گا، وہی نمک لائے گا۔ تینوں خاموش ہوگئے۔ کئی دن گزرگئے۔ لوگ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz