لطیفے

ڈاکٹروں کے دشمن

ڈاکٹر " آہ! اس جہاں میں ڈاکٹروں کے بہت سے دشمن ہیں۔" مریض۔ "جی ہاں! اور دوسرے جہاں میں اس سے بھی زیادہ ہیں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

ایک سو آٹھ بخار

خاتون "ڈاکٹرصاحب! جلدی چلئے، میرے شوہر کو 108 بخار ہے۔" ڈاکٹر "اب میرے جانے کا کوئی فائدہ نہیں، آپ فائر بریگیڈ کو فون کریں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

سونا کہا ہے

ایک چور نے گھر کے مالک کو جگایا اور پوچھا۔ "جلدی بتاؤ کہ سونا کدھر ہے؟" گھر کے مالک نے آنکھیں ملتے ہوئے کہا۔ " پورا گھر خالی پڑا ہے، کہیں بھی سوجاؤ۔"

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

قسطوں پر سامان

ایک فقیر الیکٹرونکس کی دکان پر گیا اور دکاندار سے بولا۔ "مجھے ایک رنگین ٹی وی اور وی سی آر چاہیے لیکن یہ دونوں چیزیں قسطوں پر لینا چاہتا ہوں۔" دکاندار نے پوچھا۔" آپ کتنے کتنے ماہ ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

دوسرے کان سے نکال دیتے ہیں

بیوی: "میں جو بات کہتی ہوں، آپ ایک کان سے سنتے ہیں دوسرے کان سے نکال دیتے ہیں۔" شوہر:" اور میں جو کچھ کہتا ہوں، تم دونوں کانوں سے سنتی ہو اور منہ سے نکال دیتی ہوں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

شادی میں کھانے کا دن

استاد:(شاگرد سے)"وہ کون سا دن ہے، جب بہن بھائی کو، باپ بیٹے کو غرض کوئی کسی کو نہیں پہچانے گا؟" شاگرد: "جناب! شادی میں کھانے کا دن۔"

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

سود حرام ہے

باپ؛"افسوس کی بات ہے کہ تم امتحان میں فیل ہوگئے۔" بیٹا:" کیا کرتا ابا جان! چار سوال سود سے متعلق تھے اور ہمارے مذہب میں سود حرام ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

مہمان

تمام مہمان کھانا کھا کر رخصت ہوچکے تھے، بس ایک مہمان باقی رہ گیا تھا، وہ بے تحاشہ کھائے چلا جارہا تھا، جب اس کے کھانے کا سلسلہ نہ رکا تو میزبان اس کے نزدیک گیا اور بولا" بس کرو بھ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

حلوے کے چکر میں

ایک مولوی صاحب بس میں سفر کررہے تھے ان کے سامنے والی سیٹ پر بیٹھی ایک عورت اپنے بیٹے سے بار بار یہی کہہ رہی تھی۔"بیٹا!جلدی سے یہ حلوہ کھالو، ورنہ میں انکل کو دے دوں گی۔" جب اس عور...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

عینک کی تعریف

استاد۔"عینک کی تعریف کرو۔'' شاگرد"عینک اس چیز کو کہتے ہیں، جو ناک پر بیٹھ کر آدمی کے کان پکڑ لیتی ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

اللہ کا مہمان

فقیر نے ایک گھر کے دروازے پر دستک دی۔ اندر سے آوازآئی کون ہے؟ فقیر بولا" اللہ کا مہمان۔" جواب ملا"اللہ کا گھر(مسجد) گلی کے سامنے، پارک کے برابر میں ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

اللہ کا شکر

استاد"کیا تم رات کو اللہ کا شکرادا کرکے سوتے ہو؟" شاگرد"نہیں! البتہ میری امی شکرادا کرتی ہیں۔" استاد"وہ کیسے؟" شاگرد۔"یا اللہ، تیرا شکر ہے کہ منا سوگیا ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

نادر مجسمہ

نادر اور نایاب چیزوں کی دکان پر کافی دیر تک مختلف چیزیں دیکھنے کے بعد گاہگ نے ایک طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔" اس مجسمے کی کیا قیمت ہے؟ دکاندار نے جواب دیا؛"جناب وہ مجسمہ نہیں۔ میرے ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

مشکوک بس

ایک پولیس انسپکٹر کی شادی تھی۔ بارات جارہی تھی اور وہ اپنے دوست کے ہمراہ کار میں بیٹھا ہوا تھا۔ پیچھے آنے والی باراتیوں کی بس کو دیکھتے ہوئے وہ اپنے دوست سے کہنے لگا۔" پیچھے جو ب...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

میندک

ایک پروفیسر کلاس میں آئے اور بچوں سے کہا"آج میں آپ کو مینڈک کے بارے میں بتاؤں گا۔" یہ کہہ کر انہوں نے جیب میں ہاتھ ڈالا تو ان کے ہاتھ میں کیک تھا۔ یہ دیکھ کر پروفیسر نے کہا ''ا...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

اچھا کرایہ دار

نئے کرائے دار نے مالک مکان سے کہا۔"میں بہت اچھا کرایہ دار ہوں۔ میں جو مکان چھوڑ کر آیا ہوں، اس کا مالک رورہا تھا۔" "ٹھیک ہے مگر مجھے رونے کی ضرورت نہیں پیش آئے گی۔ کیونکہ میں ای...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

لوری

بیوی؛ "کیوں جی منا کیوں رو رہا ہے؟" شوہر؛"کیا کروں، سوتا ہی نہیں۔" بیوی؛"لوری گا کر سلادو۔" شوہر"میں نے لوری بھی گائی تھی لیکن پڑوسیوں نے کہا کہ اس سے بچے کا رونا ہی اچھا ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

پولٹری فارم

پولٹری فارم کے مالک نے اپنے دوست سے کہا۔"جب بھی سیلاب آتا ہے، میرے سینکڑوں چوزے ڈوب کر ہلاک ہوجاتے ہیں، تم ہی بتاؤ میں کیا کروں؟" دوست نے سوچا پھر کہہ اٹھا۔"تم بطخیں کیون نہیں پا...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

میرا نام

پہلا شخص،"تمہیں معلوم ہے میرا نام کیا ہے؟" دوسرا شخص؛" ارے نالائق، بے وقوف، احمق۔" پہلا شخص؛ (فوراً کہتا ہے)'' بس بس جناب! اب معلوم ہوگیا ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

خالی بوتل

گاہگ(دکاندار سے)"مجھے ایک خالی بوتل کی ضرورت ہے۔" دکاندار"خالی بوتل دو روپے کی ہے، لیکن اگر اس میں کچھ ڈالو تو بوتل کی قیمت نہیں لی جائے گی۔" گاہگ؛ "اچھا تو اس میں پانی ڈال دیں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

جھوٹا

ایک صاحب کا بچہ اول درجے کا جھوٹا تھا۔ صاحب یہ بات جانتے تھے، ایک دن انہوں نے اس سے کہا: " دیکھو بیٹا:" تم اگر ایک لمحہ بھی سوچے بغیر کوئی جھوٹ بولو تو میں تمہیں بیس روپے دوں گا۔" ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

چڑیا گھر

احمد:"کہا جارہے ہو؟" حلیم:(غصے سے)"چڑیا گھر۔" احمد: اپنے پنجرے کا نمبر تو بتاتے جاؤ۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

سن پیدائش

استاد(شاگرد سے) "تمہارا سن پیدائش کیا ہے؟" شاگرد،" جناب 1995 ق م" استاد(حیرت سے)"یہ ق م سے تمہاری کیا مراد ہے؟" شاگرد،" میری مراد قبل منیر سے ہے۔ میں اپنے بھائی منیر سے دو سال پ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

بھولے بھالے لوگ

ایک دکاندار نے اپنے ملازم سے کہا۔ "محنت اور ہوشیاری سے کام کروگے تو ایک دن ضرور ترقی کرو گے۔ مجھے دیکھو، اس دکان پر ملازم بن کر آیا تھا، آج مالک بن کے بیٹھا ہوں۔" نیا ملازم آہ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

گریس

حامد "تمہیں معلوم ہے کہ ٹارزن کے آخری الفاظ کیا تھے؟" سلیم "نہیں معلوم! تم ہی بتادو۔" حامد،"اس درخت کی شاخ پر کس کمبخت نے گریس لگائی ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

اچھا لیڈر

ماں، ماہر نفسیات کو بتارہی تھی "میرا چھوٹا بیٹا اپنے بہن بھائیوں اور محلے کے بچوں کو خوف زدہ کرتا رہتا ہے، اسکول کے بچوں کی کتابوں اور کاپیوں پر اپنا نام لکھ دیتا ہے، کھانا سب سے ا...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

ہاضمے کی گولیاں

ایک خاتوں نے بھکاری کو باسی روٹیاں دینے کے بعد پوچھا۔ "روٹیاں تو دے دی ہیں، اب کیوں کھڑے ہو؟ " "ہاضمے کی گولیاں بھی دے دیں۔" بھکاری نے معصومیت سے کہا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

کمزور یاداشت

ایک بچے کی یاداشت بہت کمزور تھی۔ علاج کے لیے ڈاکٹر بلوایا گیا۔ جب ڈاکٹر دوا دے کر چلا گیا تو تھوڑی دیر بعد دروازے کی گھنٹی بجی۔ ملازم دروازے پر دیکھنے گیا اور آکر مالک سے بولا۔ "...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

دو ماہ کی چھٹی

ایک عورت نے اپنی سہیلی سے پوچھا۔" آج بہت خوش نظر آرہی ہو، کیا بات ہے؟" سہیلی نے کہا۔" میرے شوہر کو سینے اور پھیپھڑوں کی تکلیف ہوگئ ہے اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق انہوں نے پہاڑ پ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

میرا بچہ کونسا ہے

ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کہا۔ " ہماری گلی اتنی گندی ہے کہ جب بچے کھیل کر آتے ہیں تو کیچڑ اور مٹی میں لت پت ہوتے ہیں۔" پڑوسن نے کہا۔ "ٹھیک کہتی ہو بہن! ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

جتنے میں حاصل کی تھی

ایک چور نے کسی کی گھڑی چرالی اور اسے بیچنے کے لیے شہر آگیا۔ مگر وہاں پر ایک جیب کترے نے اس کی گھڑی نکال لی۔ چور خالی ہاتھ گھر لوٹ رہا تھا کہ راستے میں اس کے دوست نے پوچھا۔ " بھائی...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

شناختی علامت

ایک پریشان حال پروفیسر شناختی کارڈ کے دفتر میں کاڑڈ بنوا رہے تھے کہ ان سے شناختی علامت پوچھی گئی۔ "انہوں نے جواب دیا۔ "لکھ دیں، پیشانی پر پریشانی کے آثار۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

ہتھنی کا بچہ

کمسن عاشر نے اپنے چچا کو پُرجوش لہجے میں مخاطب کیا۔ "چچا! کیا آپ کو پتہ ہے کہ ایک بچے کو ہتھنی کا دودھ پلایا گیا تو ایک ہفتے میں اس کا وزن بیس پونڈ ہوگیا۔" "ناممکن" چچا نے نفی می...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

سائیکلوں کی دکان

باپ: (بیٹے سے)" اگر تم پاس ہوگئے تو میں تمہیں ایک سائیکل لے کر دوں گا۔" بیٹا! "اگر میں فیل ہوگیا تو؟" باپ؛ " پھر میں تمہیں پچاس سائیکلیں لے کر دوں گا۔" بیٹا " وہ کیوں؟" باپ: ک...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

اچھا دوست پھر ملیں گے

ایک شخص کو ویگن نے ٹکر مار کر گرادیا۔ وہ شخص زخمی تو نہ ہوا لیکن اٹھ کر کراہنے لگا۔ نزدیک جمع ہونے والے لوگوں نے ہمدردی سے کہا۔ "کراہتے کیوں ہو، شکر کرو بچ گئے، اللہ نے زندگی رکھ ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

حقیقت اور وہم

استاد: مثال دے کر بتاؤ کہ حقیقت اور وہم میں کیا فرق ہے ؟ شاگرد: "آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں، یہ حقیقت ہے اور آپ سمجھ رہے ہیں کہ ہم توجہ سے سن رہے ہیں تو یہ آپ کا وہم ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

سائیکلوں کی دکان

باپ: (بیٹے سے)" اگر تم پاس ہوگئے تو میں تمہیں ایک سائیکل لے کر دوں گا۔" بیٹا! "اگر میں فیل ہوگیا تو؟" باپ؛ " پھر میں تمہیں پچاس سائیکلیں لے کر دوں گا۔" بیٹا " وہ کیوں؟" باپ: ک...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

کالی بلی

علی(احمد سے)؛ "اگر آپ کہیں جارہے ہوں اور کالی بلی آپ کے سامنے سے گزرجائے تو اس کا کیا مطلب ہے ؟" احمد؛ '' اس کا مطلب ہے کہ کالی بلی بھی کہیں جارہی ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

اوور ٹائم

ایک مچھر نے ایک آدمی کو صبح ہی کاٹ لیا۔ آدمی نے پوچھا "تمہاری ڈیوٹی تو رات کی ہوتی ہے، پھر یہ صبح صبح واردات کیسے؟" مچھر"مہنگائی بہت ہوگئی ہے لٰہذا اوور ٹائم لگارہا ہوں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

دل کا دورہ

ایک غائب دماغ پروفیسر اپنے ڈاکٹر دوست کے پاس دو گھنٹے گزار کر واپس جانے لگا تو ڈاکٹرصاحب نے اتفاقاً پوچھ لیا۔ "سناؤ بھابھی کا کیا حال ہے؟'' غائب دماغ پروفیسر یک دم چیخ اٹھے... می...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

ویٹ پلیز

ایک صاحب ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے لیے جارہے تھے۔ جب انہوں نے سیڑھیوں پر قدم رکھا تو ائیرہوسٹس نے رکنے کے لیے کہا۔ "ویٹ پلیز۔" "انہوں نے برجستہ جواب دیا۔ "ایک سو ساٹھ پاؤنڈ۔''

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

اتنی غلطیاں

بھائی جان؛ "کیا تمہارے ماسٹر صاحب یہ سمجھ گئے تھے کہ ان سوالات کو حل کرنے میں، میں نے تمہاری مدد کی تھی؟" ادریس؛"جی ہاں! وہ کہتے تھے کہ یہ کام دو آدمیوں کا ہے، صرف ایک آدمی ات...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

چوکیدار کی ضرورت

ایوب(نعیم سے)" اگر رات کو نیند نہ آئے تو؟" نعیم! تو پھر چوکیدار کی ضرورت نہیں رہے گی۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

کچا پُل

ایک بار ایک چیونٹٰی ہاتھی پر بیٹھ کر جارہی تھی، راستے میں کچا پُل آگیا، جسے دیکھ کر چیونٹی بولی۔" اس پُل کو پار کرلو گے یا میں نیچے اُتروں؟"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

انگور کا گچھا

آیک آرٹسٹ۔ "میں نے انگور کا ایک گچھا بنایا، جو اس قدر اصل معلوم ہوتا تھا کہ ایک بلبل آکرا سے نوچنے لگی۔" دوسرا آرٹسٹ۔"وہ بلبل میں نے بنائی تھی، جو مکمل ہونے کے بعد آپ کے انگور ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

نمک کون لائے گا

تین آدمی کھانا پکارہے تھے کہ نمک کم پڑگیا۔ تینوں لڑپڑے کہ بازار سے نمک کون لائے گا۔ ایک آدمی نے کہا۔ جو سب سے پہلے بولے گا، وہی نمک لائے گا۔ تینوں خاموش ہوگئے۔ کئی دن گزرگئے۔ لوگ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

خواب

لطیف؛ آج کل میں جو بھی خواب دیکھتا ہوں بالکل صحیح نکل آتا ہے۔ قمر؛ وہ کیسے؟ لطیف؛ کل میں کلاس میں سوگیا۔ خواب میں دیکھا کہ ماسٹر صاحب مجھے پیٹ رہے تھے۔ آنکھ کھلی تو واقعی ماسٹر...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

مرغ کے ساتھ روٹی

ایک دوست؛ "میں روزانہ مرغ کے ساتھ روٹی کھاتا ہوں۔" دوسرا دوست؛ "اس مہنگائی کے دور میں، وہ کیسے؟" پہلا دوست؛ "ایک لقمہ میں لیتا ہوں، دوسرا مرغ کو دیتا ہوں۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

دماغ کا آپریشن

ایک ڈاکٹر مریض کے پیچھے بھاگ رہا تھا تو لوگوں نے پوچھا۔"کیا ہوا؟" ڈاکٹر نے بے بسی سے کہا۔"چوتھی بار ایسا ہوا ہے کہ کم بخت دماغ کا آپریشن کروانے آتا ہے اور بال کٹوا کر بھاگ جاتا ہ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 28, 2011 by shahbaz

کوئی دیکھے نا دیکھے۔۔۔

2 لڑکیاں فل میک اپ کر کے نکلیں رستے میں کسی لڑکے نے انکو نہیں دیکھا پہلی لڑکی : آج کوئی نہیں دیکھ رہا ؟ دوسری لڑکی : تو فکر مت کر کوئی دیکھے نا دیکھے شبیر تو دیکھے گا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

صدقہ

1 شخص کی مرغی بیمار ہوئی . . . تو پھر تو اس نے مرغی کے ٹھیک ہونے کی خوشی میں 1 بکرا صدقہ کر دیا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

بھابھی

1 شخص نے اپنی بھابھی کو جان سے مار دیا . لوگوں نے پوچھا کہ کیوں مارا ؟ وہ بولا : یار میں جسے بھی پوچھتا کے فون پر کس سے بات کر رہا ہے تو وہ کہتا . تمہاری بھابی سے

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

چرسی

ایک چرسی تیسری منزل سے نیچے گر گیا . . . لوگ اسکے گرد جمع ہوگئے اور پوچھا . . کیا ہوا بھائی ؟ چرسی بولا : پتہ نہیں میں خود ابھی آیا ہوں . . .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

استری

آدمی دھوبی سے : استری کے کتنے پیسے ؟ ؟ دھوبی : 15 روپے . . آدمی نے 15 روپے رکھے اور استری اٹھا کر دوڑ لگا دی

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2011 by admin

آسان علاج

مریض نے ڈاکٹر سے کہا- " میں جب بھی کافی پیتا ہوں تو آنکھ میں بہت تیز اور تکلیف پہنچانے والا درد محسوس ہوتا ہے، اس کا کیا علاج ہے" ڈاکٹر: بہت آسان علاج ہے، بس یہ بات ہمیشہ یاد ر...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 10, 2011 by admin

منے کا کارنامہ

ماں : منے سے بیٹا گھر می مہمان آئے ہیں مہمانوں کے لئے کچھ لے آؤ مُنا جلدی سے گیا اور رکشہ لے آیا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 28, 2011 by admin

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ میں گھر میں داخل ہوا تو دیکھا تین عورتیں بالکل خاموش بیٹھی تھیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 28, 2011 by admin

گدھا

بیوی: میں نے گدھوں پر ریسرچ کی ہے۔ گدھا اپنی گدھی کے سوا کسی دوسری گدھی کو دیکھتا تک نہیں! شوہر: اسی لئے تو اُسے گدھا کہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Feb 28, 2011 by admin

ٹماٹر

اک دن اک آدمی سبزی لینے گیا اور وہ سبزی منڈی پہنچا تو دیکھا کافی دیر سے سبزی والا سبزی کو پانی لگا رہا ہے آخر تنگ آکر اس نے سبزی والے سے کہا جب یہ ٹماٹر ہوش میں آجائیں تو 2 کلو تول...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 28, 2011 by admin

کیا میں مسلمان نہیں

گھر کا مالک ڈاکو سے "اتنی ساری چیزیں لوٹ گئے ہو یہ جائے نماز تو رہنے دو اس پر میں نماز پڑھتا ہوں۔ چور: کیا میں مسلمان نہیں ؟ صرف تم نماز پڑھتے ہو۔

مزید پڑھیں

Posted on Feb 28, 2011 by admin

دانت

آدمی . میں تیرے64 کے 64 دانت توڑ دونگا . پاس کھڑا ایک مولوی بولا : خان دانت تو 32 ہوتے ہیں . آدمی : مجھے پتا تھا کے تو بیچ میں ضرور بولے گا تیرے بھی ملا کے بتایا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2010 by Admin

امید پر دنیا قائم ہے

امید پے دنیا قائم ہے ایک گدھا : یار میرا مالک مجھے بہت مارتا ہے دوسرا گدھا : تو تو بھاگ کیوں نہیں جاتا ؟ پہلا گدھا : بھاگ تو جاتا . . . پر یہاں مستقبل بڑا روشن ہے . . . م...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2010 by Admin

دور کی نظر

مریض : ڈاکٹر صاحب مجھے دور کا نظر نہیں آتا . ڈاکٹر : آسمان پر دیکھو وہ کیا ہے ؟ مریض : چاند . ڈاکٹر : اب اس سے دور کیا فرشتے دیکھے گا ؟

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2010 by Admin

وزن

ڈاکٹر : آپکا وزن کتنا ہے ؟ مریض : چشمے کے ساتھ 75 کلو . ڈاکٹر : اور بنا چشمے کے ؟ مریض : وہ بنا چشمے کے تو مجھے دکھتا ہی نہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2010 by Admin

14 لڑکیاں

نجومی : تمھاری زندگی میں 14 لڑکیاں آئیں گی لڑکا : واہ واہ . . . واہ کیا زندگی ہے ! " نجومی : زیادہ خوش مت ہو . 1 بیوی اور 13 بیٹیاں ہونگی .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2010 by Admin

جب میں مر جاؤں تو

ہسبنڈ : جب میں مر جاؤں تو ہمارے سامنے والوں کو ضرور بلانا وائف : وہ کیوں ؟ ہسبنڈ : کیوں کے انکی عورتیں مردے سے لپٹ لپٹ کر روتی ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2010 by Admin

واؤ ! !

ٹیچر : خوبصورت لڑکی سڑک پے چل رہی ہے انگلش میں بولو ، اسٹوڈنٹ . . . . . . . واؤ ! !

مزید پڑھیں

Posted on Dec 21, 2010 by Admin