لطیفے
کیا تم ایسا کرسکتے ہو
ایک تیراک فخریہ لہجے میں اپنے دوست سے بولا " میں پانی میں آدھے گھنٹے تک رہ سکتا ہوں، کیا تم ایسا کرسکتے ہو؟ دوسرا دوست بولا " میں قیامت تک پانی کے اندر رہ سکتا ہوں۔" پہلا حیرت س...
بتاؤ کیوں
اسلم (امجد سے) " دو چیونٹیاں ایک دروازے کے نیچے سے جارہی تھیں۔ ایک چلی گئی مگر دوسری نہ جاسکی، بتاؤ کیوں؟" امجد:" پتا نہیں، میں نے ہار مانی۔" اسلم:" کیونکہ دوسری چیونٹٰ نے سینڈل...
مینار پاکستان
ایک پاگل نے دوسرے پاگل سے کہا۔ "میں بچپن میں مینار پاکستان سے گرگیا تھا۔" دوسرے پاگل نے پوچھا "تو پھر تم زندہ رہے یا مرگئے؟" پہلا پاگل بولا۔ "مجھے صحیح طرح یاد نہیں، اس وقت میں ...
سبزی فروش
ایک صاحب سبزی خریدنے گئے تو سبزی فروش نے ان کی جانب متوجہ ہونے کے بجائے مسلسل سبزیوں پر پانی چھڑکتا رہا۔ تھوڑی دیر گزرنے کے بعد وہ صاحب غصے سے بولے۔ " جب سبزیاں ہوش میں آجائیں تو...
ٹیلیفون کی گھنٹی
ٹیلیفون کی گھنٹی مسلسل بج رہی تھی تو چھوٹی بچی نے ریسیور اٹھایا۔ کسی نے پوچھا۔ "بیٹا! آپ کے ابو سے بات ہوسکتی ہے؟َ" بچی نے جواب دیا۔ "نہیں"! وہ گھر پر موجود نہیں ہیں۔ " دوبارہ پ...
پھر کب ٹکر ماریں گے
ایک سائیکل سوار نے راہ چلتے بچے کو ٹکر مار دی۔ بچہ رونے لگا۔ سائیکل سوار نے ڈرتے ہوئے بچے کو دس روپے دئیے۔ بچے نے جھٹ سے پیسے پکڑے اور بولا۔ " پھر کب ٹکر ماریں گے؟"
جب بال گرنے لگیں
ایک شخص نے اپنے دوست سے پوچھا۔ "یہ بتاؤ کہ جب بال گرنے لگیں تو کیا کرنا چاہیے؟" دوست نے جواب دیا۔" بھئی کرنا کیا چاہئے، نیچے سے ہٹ جانا چاہیے۔"
اگر میں کروڑ پتی ہوتا
ٹیچر (جماعت کے طالب علموں سے) "مضمون لکھو، اگر میں کروڑ پتی ہوتا۔" تمام طالب علم مضمون لکھنے لگے مگر فرحان نے کاپی بھی نہ کھولی۔ یہ دیکھ کر ٹیچر نے ڈانٹا اور کہا۔ "تم کیوں نہیں لک...
آہستہ چلیں
استاد (شاگرد سے) "آج تم تاخیر سے کیوں آئے ہو؟" شاگرد" جناب! جس راستے سے میں پہلے آیا کرتا تھا، آج اس راستے سے نہیں آیا۔" استاد " راستہ تبدیل کرلینے سے تاخیر کا کیا تعلق ہے، ...
ڈاکٹروں کے دشمن
ڈاکٹر " آہ! اس جہاں میں ڈاکٹروں کے بہت سے دشمن ہیں۔" مریض۔ "جی ہاں! اور دوسرے جہاں میں اس سے بھی زیادہ ہیں۔"
سماجی رابطہ