لطیفے

بتیسی

دندان ساز سے ایک شخص نے پوچھا۔ سامنے کے دانت نکالنے کے کی آپ کتنی فیس لیں گے؟ ڈاکٹر: پچیس روپے اور داڑھ نکالنے کے لیے؟ مریض بولا دندان ساز نے جواب دیا بیس روپے۔ مریض: کیا کچھ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

پاجامہ

استاد شاگرد سے پاجامہ واحد ہے کہ جمع؟َ شاگرد اوپر سے واحد ہے نیچے سے جمع ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jul 02, 2012 by shahbaz

ہندوستان کی تاریخ

ایک دوست دوسرے دوست سے کل جو تم نے مجھ سے شرٹ لی تھی وہ واپس کردو وہ تو میں نے دھلنے کو دے دی ہے دوسرے دوست نے جواب دیا ارے یہ کیا کیا؟ پہلے دوست نے افسوس سے کہا پورے ہندوستان...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 02, 2012 by shahbaz

اجازت

ہیڈ ماسٹر(لڑکے سے) تم بغیر اجازت اندر کیوں آئے۔۔۔۔۔۔؟ لڑکا۔۔۔۔۔۔جناب میں اجازت لینے ہی تو اندر آیا ہوں

مزید پڑھیں

Posted on Jul 02, 2012 by shahbaz

اخبار کے ایڈیٹر

اخبار کے ایڈیٹر نے سب ایڈیٹر سے کہا تم نے یہ کیا سرخی بنائی ہے۔۔۔۔۔۔۔ "بیوی میں دھماکا" جناب میں نے خبر کو آسان الفاظ میں لکھا ہے سب ایڈیٹر نے مودب لہجے میں جواب دیا۔ خبر کے ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 02, 2012 by shahbaz

لنگر

ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا کہ اسے ایک ملازم کی ضرورت ہے، بہت سے لوگ انٹرویو کے لیے آئے لیکن بات نہ بن سکی۔ آخر ایک بے سہارا نوجوان اسے پسند آگیا۔ اشتہار دینے والے وضاحت ک...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 21, 2012 by shahbaz

بچائو بچائو

بے روزگاری سے تنگ آکر ایک شخص نے چڑیا گھر میں ملازمت کرلی۔ اس کی ڈیوٹی تھی کہ وہ مقررہ اوقات میں ریچھ کی کھال پہن کر پنجرے میں بیٹھا رہے۔ ریچھ کے پنجرے کے ساتھ شیر کا پنجرہ تھا۔ د...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 21, 2012 by shahbaz

امریکہ کا صدر

ماہر نفسیات مریض سے۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو آپ کا علاج ہوگیا ہے اب آپ بالکل ٹھیک ہیں۔ مریض۔۔۔۔۔ کیا فائدہ ایسے علاج سے۔ آپ کے پاس آنے سے پہلے میں امریکہ کا صدر تھا اور اب عام آدمی ہوں...

مزید پڑھیں

Posted on May 26, 2012 by shahbaz

بلی دم کیوں ہلاتی ہے

ایک نوجوان انٹرویو کے لیے دفتر میں گیا تو اس سے سوال کیا گیا '' بلی دم کیوں ہلاتی ہے" نوجوان نے اطمینان سے جواب دیا۔ اس لیے کہ دم بلی کو نہیں ہلاسکتی۔

مزید پڑھیں

Posted on May 26, 2012 by shahbaz

الف سے کچھ نہیں آتا

باپ بیٹے سے۔۔۔۔۔ بیٹا بتائو الف سے کیا آتا ہے؟ بیٹا۔۔۔۔۔۔ الف سے کچھ نہیں آتا۔۔۔۔۔۔ سب پیسے سے آتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 26, 2012 by shahbaz