لطیفے

صندوق

کروڑ پتی باپ اپنے بیٹے سے۔ بیٹے محنت کیا کرو۔ میری طرف ہی دیکھو میں جب گائوں سے آیا تھا تو میرے پاس سوائے ایک صندوق کے کچھ نہ تھا اور آج میں کوٹھی، کار، بینک بیلنس کا مالک ہوں۔ ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

نیک کام

ایک کنجوس آدمی کو اس کے دوستوں نے مسجد کے لیے چندہ دینے کو کہا تو اس نے جھٹ سے پچاس روپے کا چیک لکھ دیا، سب نے اس کی تعریف کی اور کہا کہ چیک پر دستخط بھی تو کرو۔ کنجوس بولا: معاف...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

زبان میں درد

ایک بچہ اپنی امی سے "امی آج میں اسکول نہیں جائوں گا۔" ماں کیوں بیٹا، تم اسکول کیوں نہیں جائو گے؟ بیٹا: امی آج میری زبان میں درد ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

یو بی ایل

ایک امریکی سیاح اپنے ڈرائیور کے ساتھ کہیں جارہا تھا کہ اسے U.B.L کا بورڈ نظر آیا۔ اس نے گھبرا کر ڈرائیور سے پوچھا۔ یہ تم مجھے کہا لے آئے ہو؟ ڈرائیور نے کہا، جناب گھبرائیے نہیں،...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

زلفیں

ناہید(نجمہ سے) "نجمہ تمہاری زلفیں بہت ملائم اور خوبصورت ہیں۔" نجمہ(حیرت سے) تمہیں کیسے پتہ چلا؟ ناہید: تم باتھ روم جاتے وقت اپنی زلفیں ڈریسنگ ٹیبل پر ہی بھول گئی تھیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

انٹرویو

ملازمت کے لیے انٹرویو ہورہا تھا، امیدوار نے ہر سوال کا تسلی بخش جواب دیا، آخر میں افسر نے پوچھا: "یہ بتائو کہ پوچی کا پوچی گم گم کا کیا مطلب ہے؟" امیدوار افسردہ لہجے میں بولا۔ جن...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

دروازے پر نشان

ماں بیٹے سے: یہ دروازے پر ہاتھوں کے گندے نشان کس کے ہیں ؟ بیٹا: ممی پیا کے ہوں گے، کیونکہ میں تو ہمیشہ لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

شور

مجسٹریٹ: جو شور کرے گا اسے عدالت سے باہر نکال دیا جائے گا۔ ملزم: بہت خوب میں ابھی شور کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

چھ فٹ

وکیل ڈاکٹر سے: آپ کی ذرا سی غلطی آدمی کو چھ فٹ نیچے دفن کرسکتی ہے۔ ڈاکٹر وکیل سے: اور آپ کی ذرا سی غلطی آدمی کو چھ فٹ اوپر لٹکا سکتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz

بتیسی

دندان ساز سے ایک شخص نے پوچھا۔ سامنے کے دانت نکالنے کے کی آپ کتنی فیس لیں گے؟ ڈاکٹر: پچیس روپے اور داڑھ نکالنے کے لیے؟ مریض بولا دندان ساز نے جواب دیا بیس روپے۔ مریض: کیا کچھ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 03, 2012 by shahbaz