لطیفے
جسٹ اے منٹ
سردار جی نے جلدی میں ائیر پورٹ فون کر کے فلائیٹ کا ٹائیم پوچھا ۔۔۔ مبادہ لیٹ نہ ہو جائیں ۔ سردار جی :- او جی کلکتہ جاون والا جہاز کِدوں جائیگا۔۔۔؟ انکوائری سے جواب مِلا :- ؛؛ ج...
کولسٹرول فری
ایک سردار جی جنرل سٹور سے شاپنگ کرتے ہوئے، دوکاندار سے پوچھتے ہیں: “اس تیل کے ڈبے کا گفٹ کہاں ہے؟“ دوکاندار: “سردار جی اس کے ساتھ کوئی گفٹ نہیں“ سردار جی: “اوئے اس پر لکھا ہے ...
نیا گھر
سردار جی نے نیا گھر بنوایا اور سب دوستوں کی دعوت کی۔ گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا۔ چلتے چلتے پچھلی جانب واقع لان میں پہنچ گئے، جہاں پانی کے دو تالاب تھے۔ ایک میں پانی تھ...
جوگندر سنگھ
ایک سردار ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑہ ڈال رہا تھا۔ محلے والے ڈھول کی اونچی آواز سے تنگ ہو رہے تھے۔ ایک ہمسایہ تنگ آکر بھنگڑہ ڈالنے والوں کے گھر گیا اور پوچھا۔ “سردار جی ۔۔۔۔ کیہہ گل اے...
آر یو ریلیکسنگ
ایک سردار جی ویسٹ انڈیز انڈیا سیریز کے میچ دیکھنے کے لئے ویسٹ انڈیز گئے انھوں نے ویسٹ انڈیز کے ساحلوں کے بارے بہت سن رکھا تھا سو وہ سمندر کنارے سن باتھ کے لئے چلے گئے کچھ دیر گزری...
رام سنگھ
پنجاب کے علاقے میں پاک بھارت سرحد پر جھڑپیں جاری تھیں۔ بھارتی فوج سکھوں پر مشتمل تھی۔ رات اتنی کالی تھی کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دیتا تھا۔ اب خالی خولی فائرنگ کا کیا فائدہ! پاک...
سردار جی
دوکاندار: میں آپ سے پچھلے تین دن سے کہہ رہا ہوں کہ ہم سکھوں کو چیزیں نہیں بیچتے اور تم روزانہ حلیہ بدل کر خریداری کے لئے چلے آتے ہو۔ سردار جی: چلو میں آئندہ نہیں آؤں گا، مگر آ...
مچھلی کا شکار
ایک آدمی مچھلی کا شکار کر کے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کے کھلاؤ تو بیگم نے جواب دیا نہ بجلی ہے نہ گیس ہے نہ پانی ہے نہ آٹا ہے اور نا کوکنگ آئل ہے آدمی مچھلی کو دریا میں واپ...
پانچ پھلوں کے نام
استاد (شاگرد سے): کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ۔ شاگرد: تین مالٹے دو سیب۔
اُلو کی شکل
باس : (ملازم سے) کبھی اُلو کی شکل دیکھی ہے ؟ ملازم (سر نیچے جھکا کر) ۔ نہیں سر ! سوری ! باس : نیچے کیا دیکھ رہے۔ ادھر میری طرف دیکھو
سماجی رابطہ