لطیفے
جانور
مالک(دیر سے آنے پر غصے ہو کر):الو ! کہاں رہتا ہے؟ نوکر:حضور! گھونسلے میں مالک:گدھے نوکر:حضور دھوبی کے ہاں مالک(بگڑ کر):بےوقوف، نالائق نوکر(معصومیت سے):حضور مجھے اس جانور کا پت...
بس اور رکشے
لڑکا : بس اور لڑکی ایک جیسی ھوتی ھیں. ایک جاتی ھے تو دوسری آ جاتی ھے لڑکی : رکشے اور لڑکے ایک جیسے ھوتے ھیں. ایک کو بلاؤ چار آ جاتے ھیں۔
داتا کے دربار جاؤ گے
ایک شیخ نے رکشے والے کو روکا اور پوچھا ،" بھائی داتا کے دربار جاؤ گے" رکشے والا ،" جی جناب جاؤں گا" شیخ " تو یہ لو شاپر واپسی پر میرے لیے چاول لیتے آنا۔
پلٹ کر دیکھو
ایک لڑکا کمرہ امتحان میں بیٹھا بار بار پلٹ کر دیکھ رہا تھا ۔ ممتحن نے دیکھ لیا ممتحن : تم بار بار پلٹ کر کیا دیکھتے ہو؟ لڑکا : جناب!" سوال کے پرچے میں لکھا ہے پلٹ کر دیکھو می...
تاجر
ایک تاجر نے دوسرے تاجر سے کہا: دیکھو یار۔ ۔ ۔ ۔ تمہارا بیٹا میری بوریوں سے چاول نکال کر تمہاری بوریوں میں ڈال رہا ہے" دوسرا بولا: " یار وہ تو پاگل ہے" پہلا پھر بولا: " اگر پا...
ماں کو بیٹی کی فکر نہیں ہو گی
استاد (شاگرد سے) بتاؤ وہ کونسا وقت ہوگا جب ماں کو بیٹی کی فکر نہیں ہو گی ، باپ کو بیٹے کی فکر نہ ہوگی بہن بھائیوں کو ایک دوسرے کی فکر نہ ہوگی غرض ہر کسی کو اپنی فکر ہوگی اپنی اپنی ...
دو شناسا
جب دو شناسا کہیں ملتے ہیں تو ظاہر ہے حال احوال تو پوچھا جاتا ہے لیکن اگر اتفاق سے دونوں ہی بہرے ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔ اس نے کہا، آداب کرتا ہوں ، کہو کیا حال ہے؟ اس نے کہا، تھیلے میں د...
دو سیاستدان
مخالف جماعتوں کے دو سیاستدان زور و شور سے بحث میں مصروف تھے ۔ دونوں نے پہلے ایک دوسرے کو قائل کرنے کی ناکام کوشش کی ، پھر الزامات پر اتر آئے ۔ ایک سیاستدان نے کہا ۔ “ مجھے معلوم ہ...
تین پاکستانی اور تین سکھ
تین پاکستانی اور تین سکھ ٹرین میں سوار ہونے لگے تو سکھوں نے اپنے اپنے الگ الگ ٹکٹ خریدے مگر پاکستانیوں نے صرف ایک ٹکٹ خریدا۔ سکھوں نے اس کی وجہ پوچھی تو پاکستانیوں نے کہا کہ...
رسید
سنا ہے تمہارا مالک مکان تم سے بہت خفا ہے ہاں حالانکہ میں نے اس کے سامنے بہت ہی معقول تجویز رکھی تھی تم نے کیا کہا تھا میں نے کہا تھا اگر وہ مجھہ سے کرایہ طلب نہیں کرے گا تو می...
سماجی رابطہ