لطیفے
سوال کا جواب
ٹیچر،جومیرے سوال کا جواب دےگا وہ گھرجاسکتاہے ،اتنے میں ایک بچے نے اپنا بیگ اٹھایا اور کھڑکی سے باہر پھینک دیا ٹیچر،یہ بیگ کس نے پھینکا ہے؟ بچہ، میں نے۔۔۔۔۔ یاہو .....چھٹی....
نصف شب
ایک کرایہ دار نے نصف شب کومالک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا ،مالک مکان نیند سے بیدار ہوااور دروازے پر آیا ،کرایہ دار نے کہا کہ میں اس مہینے کا کرایہ ادا نہیں کر سکوں گا ،مالک ...
دوستی کی لازوال مثال
لڑکا پوری رات گھر نا آیا صبح کے وقت گھر پہنچا تو باپ نے نہایت غُصے سے پوچھا کہ ساری رات کہاں تھے ؟ لڑکے نے کہا کہ رات کافی ہو گئی تھی اس لئے وہ دوست کے ہاں ہی رُک گیا لڑکے کے ...
سالگرہ کے لیے کیک
ایک خاتون صبح سویرے بغیر منہ ہاتھ دھوئے، گھر کے عام سے کپڑے پہنے ایک بیکری میں گئیں اور اپنی سالگرہ کے لیے کیک کا آرڈر دیا کہ میں شام کو چار بجےآ کر لے جاؤں گی۔ شام کو ٹھیک چار ...
کلنک کا ٹیکہ
کلنک کا ٹیکہ ہمارے یہاں اچھے بھلے بڑی کلاسوں کے طلبہ بھی محاورے کی وہ ٹانگ توڑتے ہیں کہ رہے نام الله کا ایف - اے کے پرچے ہو رہے تھے اردو کے پرچے میں ایک طالبہ نے " کلنک کا ٹی...
اتنا خوش مت ہو
ایک سردار کو اپنی بیوی کے افیئر کا پتہ چلا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی بیوی کو اور خود کو گولی مار دے گا۔ یہ سوچ کر وہ گھر گیا اور بیڈ پر بیوی کو سامنے بٹھا کر پستول نکال کر...
سکھ کی میت
ایک سکھ کی میت پر اس کی بیوی اپنے چھوٹے بیٹے کیساتھ کھڑی بین کر رہی تھی۔ وے توں اوتھے ٹر گیاں ایں جتھے دیوا ناں بتی وے توں اوتھے ٹر گیا ایں جتھے منجھی ناں پیڑھی وے توں اوت...
لڑکا گدھے کے سامنے گر گیا
ایک لڑکا گدھے کے سامنے گر گیا۔ ایک خوبصورت لڑکی نے دیکھا اور بولی۔ "اپنے بڑے بھائی کے پاؤں چھو رہے ہو؟" لڑکا بولا۔ "جی بھابھی جی"
شرم کی کیا بات ھے
جج چور سے : بڑے شرم کی بات ھے۔تم نے ایک ہفتے کے دوران سات چوریاں کیں۔ ملزم : جی اس میں شرم کی کیا بات ھے۔ ھفتے میں سات ہی تو دن ھوتے ھیں۔ آٹھ دن ھوتے تو آٹھ چوریاں کر کے دکھا دی...
حجام
ایک آدمی دسرے سے : تم دن میں کتنی بار شیوو کرتے ھو؟ دوسرا : چالیس پچاس بار ۔ پہلا : کیا تم پاگل ھو؟ دوسرا : نہیں میں حجام ھوں۔
سماجی رابطہ