لطیفے

دور کے بھائی

ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔ دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔ پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟ دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

گائے مفید ہے یا بکری

ایک شخص: کیا آپ بتاسکتے ہیں، گائے مفید ہے یا بکری۔ دوسرا: میرے خیال میں بکری مفید ہے، اس لیے کہ گائے نے ایک بار مجھے ٹکر ماری تھی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

بھینس کی ٹانگیں

استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔ شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔ استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

گائے

بے وقوف شہری: یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔ دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

دروازہ

ماں:منے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔ بیٹا:جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

درزی

ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔ دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟ پہلا:میں درزی ہوں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

ہیپی برتھ ڈے

ایک بیکری کے مالک نے نئے ملازم کو کہا کہ اس کیک پر ہیپی برتھ ڈے لکھ کر لاؤ۔ نئے ملازم نے تذبذب کے عالم میں کیک کو دیکھا اور اسے اٹھا کر لے گیا۔ کچھ دیر بعد بیکری کے مالک نے آواز دے...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

کون ہو تم

گرل : کون ہو تم ؟ بوائے : حسرت تمہاری . گرل : تکتے ہو کیا ؟ بوائے : صورت تمہاری گرل : کرتے ہو کیا ؟ بوائے : پوجا تمہاری گرل : کافر ہو کیا ؟ بوائے : ایسا ہی سہی ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

مجھے آپ کی کار کی چابی چاہئے

" ڈیڈ آج ہمارے کالج میں فنکشن ہو رہا ہے مجھے آپ کی کار کی چابی چاہئے " . " بیٹا تمہاری موٹر سائیکل کو کیا ہوا ؟ " " نہیں ڈیڈ میں جب 8 لاکھ کی کار میں کالج جائوں گا تو میری ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

خارش

ایک شخص جس کا بازو کٹا ہوا تھا وہ بڑا ہی پریشان رہتا تھا . ایک دن اُس نے اپنی اس پریشانی کو ختم کرنے کہ لیے مینار پاکستان سے خود کشی کرنے کا اِرادَہ کیا . جب وہ مینار پاکستان کہ او...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz