لطیفے
حجام
ایک آدمی دسرے سے : تم دن میں کتنی بار شیوو کرتے ھو؟ دوسرا : چالیس پچاس بار ۔ پہلا : کیا تم پاگل ھو؟ دوسرا : نہیں میں حجام ھوں۔
خود یہاں پردیسی ھوں
آسمان پر چمکتے ہوئے چاند کو دیکھ کر ایک بیوقوف نے دوسرے سے پوچھا۔ اے بھائ یہ کیا ھے؟ دوسرا بولا : بھائ تم کسی اور سے پوچھ لو میں تو خود یہاں پردیسی ھوں۔
باپ بیٹے سے
باپ بیٹے سے : تم رات کو کتنی دیر تک پڑھتے رھے؟ بیٹا : دو بجے تک ۔ باپ: مگر لائٹ تو گیارہ بجے ہی چلی گئ تھی۔ بیٹ (گھبرا کر) : وہ ۔ ۔ ۔ ۔ میں پڑھنے میں اتنا مشغول تھا کہ ...
پٹھان اور طوطا
ایک پٹھان اپنے کندھے پر طوطا بٹھا کر جا رھا تھا ۔ راستے میں ایک آدمی نے روک کر پوچھا " بھائی یہ کونسا جانور ھے؟" ۔۔۔ طوطا بولا " یہ پٹھان ھے بھائی"۔۔
شیخ صاحب اور گرمی
شیخ صاحب سے پوچھا گیا ” جب آپ کو گرمی لگتی ہے تو آپ کیا کرتے ہیں ” شیخ صاحب : ” میں اے سی والے کمرے میں چلا جاتا ہوں ” پھر پوچھا گیا : ” اگر پھر بھی گرمی محسوس ہو تو کیا کرتے ہی...
اچھی اور بری بیوی
ایک دوست دوسرے سے - اچھی اور بری بیوی میں کیا فرق ہے؟ -دوسرا دوست “ کیا مطلب کیا بیویاں اچھی بھی ہوتی ہے
دو دو سیڑھیاں
ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے پوچھا “ارے کیا ہو گیا آج اتنے پریشان کیوں ہو؟”۔ پڑوسی بولا “ننھے نے آج نیا جوتا پہنا تھا، میں نے اسے کہا سیڑھیاں چڑھتے وقت دو دو سیڑھیاں چڑھنا ت...
ثبوت
پولیس اہلکار نے ایک صاحب کو نشے کے الزام میں پکڑا اور مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا تو مجسٹریٹ نے پوچھا "تمہارے ہاس کیا ہے کی یہ صاحب نشے میں تھے" سر یہ ایک ٹیکس ڈرائیور کے ساتھ کرائے...
اتنی سی بات
پہاڑی علاقے کی ایک نہایت ہی ضعیف عورت کو ایک جھگڑے کے سلسلے میں بطور گواہ عدالت میں پیش کیا گیا۔وکیل صفائی نے ابتدائی جرح کے دوران پوچھا آپ جھگڑے کے سلسلے میں کیا جانتی ہیں,ایسی کو...
آپ کی ساس
ایک خاتون کو دوران سفر ایک پٹرول پمپ سے ملحقہ غسل خانے کو استعمال کرنے کی ضرورت پیش آئی۔وہ اندر گھسیں تو حیرت سے دنگ رہ گئیں۔انہوں نے اس قدر صاف غسل خانہ آج تک نہیں دیکھا تھا۔جب وہ...
سماجی رابطہ