لطیفے

21 سال تک اولاد نہیں ہوئی

پہلی عورَت : 20 سال تک میری کوئی اولاد نہیں ہوئی . دوسری عورَت : تو پھر کیا کِیا ؟ پہلی عورَت : پھر میں 21 کی ہوئی تو میرے ماں باپ نے میری شادی کردی ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 25, 2013 by admin

جسم کا کوئی بھی حصہ باہر نہ نکالیں

ایک آدمی ٹَرین میں پیشاب کر کے واپس آیا . بِیوِی : تمہارا پائجامہ اتنا گیلا کیوں ہے ؟ آدمی : ٹوئیلٹ میں لکھا ہے کے " جِسَم كا کوئی بھی حِصّہ باہر نہ نکالیں "

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا

اب لڑکیاں رات میں بھی میک اپ کر کے سوتی ہے فراز ، کیونکہ کوئی دیکھے نا دیکھے شبیر تو دیکھے گا

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

مرغی کا کوے سے رشتہ ہوگیا

مرغی کا کوے سے رشتہ ہوگیا جب مرغے کو پتہ چلا تو مرغی کے پاس گیا اور بولا : میری آواز پورے شہر میں گونجتی ہے میں موغوں کی یونین کا صدر ہوں . مرغی : میں تمھارے جذبات کی قدر ک...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

45 سال کا آدمی لڑکی دیکھنے گیا

45 سال كا آدمی لڑکی دیکھنے گیا ، لڑکی کی ماں بے ہوش ہو گئی ، ہوش آیا تو پوچھا کیا ہوا . ؟ بولی 18‎ سال پہلے یہ مجھے بھی دیکھنے آیا تھا .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

سنتا قبرستان میں چرس پی رہا تھا

سنتا قبرستان میں چرس پی رہا تھا پولِیس : کیا کر رہے ہو ؟ سنتا : اَبُو کے لیئے دعا ، پولِیس : یہ تو بچے کی قبر ہے سنتا : اَبُو بَچْپَن میں ہی مر گئے تھے .

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

سوپ میں مکھی ہے

ریسٹورانٹ پر کسٹمر نے کہا : جی سوپ میں مکھی ہے ، اوئے ! دِل بڑا کر یار ، مکھی تیرا کتنا سوپ پی جائے گی

مزید پڑھیں

Posted on Feb 09, 2013 by admin

بھیا ایک روپیہ دے دو

بھکارن : بھئیا 1 روپیہ دے دو 3 دن سے بھوکی ہو . آدمی : 3 دن سے بھوکی ہے تو 1 روپے كا کیا کریگی ؟ بھکارن : وزن دیکھوں گی کتنا گھٹ گیا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 05, 2013 by admin

کیا ہونے والا ہے

ایک شخص ایک نجومی کے پاس گیا اور پوچھا: ”یہ بتاؤ!ابھی تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے۔“ اس نے جواب میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں، اس شخص نے اس کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا اور...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz

دور کے بھائی

ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔ دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔ پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟ دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz