لطیفے

پاگل

فیکٹری کا مالک ایک دن اچھے موڈ میں تھا . اپنے ملازمین کے درمیان بیٹھا تھا اس نے کہا کے اندھیری رات ہے ، بارش ہو رہی ہے ، غاروں میں بجلی نہیں ہے . بتاؤ میری عمر کیا ہے ؟ ملازمین...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 10, 2013 by muzammil

حاضر دماغی

ایک دیہاتی شہر گیا ، اس کے سَر کے بال بہت بڑھے ہوئے تھے۔ چند شہری اس کی طرف اشارہ کر کے بولے " دیکھو یار اس کے سَر پر بال ہیں یا گھاس اگا رکھی ہے " دیہاتی حاضر دماغ تھا ان کی طر...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 10, 2013 by muzammil

انگریزی

عامر ! تم انگریزی جانتے هو ؟ عامر ہاں اگر اُرْدُو میں بولی جایے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 09, 2013 by admin

لالچی کنجوس

ایک کنجوس نے ایک آدمی کو خون دے کر اس کی جان بچائی . آدمی نے اسے بی ایم ڈبلیو کار گفٹ کی . کچھ عرصے بعد اس آدمی کو پھر خون کی ضرورت ہوئی تو اسی کنجوس نے پھر اسے خون دیا . ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 08, 2013 by muzammil

مرغا

چرسی : پہلوان جی ، تم ایک وَقَت میں کتنے لوگوں کو اٹھا سکتے ھو ؟ پہلوان : كام اَز كام لوگوں کو ? چرسی چھوڑو یار تم سے اَچّھا تو میرا مرغا ہے جو صبح پورے محلے کو اٹھاتا ہے ? ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2013 by admin

دانت کیسے ٹوٹ گئے

ڈاکٹر مریض سے : آپ كے یہ 3 دانت کیسے ٹوٹ گئے ؟ مریض : جی بیگم نے کڑک روٹی پکائی تھی . ڈاکٹر : تو کھانے سے انکار کر دیتے مریض : جی وہی تو کیا تھا .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2013 by admin

میٹرک کرلو آگے پڑھائی آسان ہے

نگاہیں آج بھی اس شخص کو تلاش کرتی ہے جس نے کہا تھا میٹرک کر لو آگے پڑھائی آسان ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2013 by admin

بے سرا گلوکار

ایک بے سرے گلوکار نے اپنے ہمسائے سے شکایت کی کہ : بھائی صاحب ، میں جب بھی گانا شروع کرتا ہوں آپ کا کتا بھونکنا شروع کر دیتا ہے . ہمسایہ بولا : اس میں کتے کا کیا قصور ہے...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 03, 2013 by admin

ہاتھی اور سوئی کا سوراخ

پہلا دوست : اگر ایک ہاتھی سوئی کے سوراخ سے گزرنے کی کوشش کر رہا ہو تو اسے روکنے کے لیے کیا کرنا چاہیے ؟ دوسرا دوست : اس کی دم پہ گرہ لگا ڈینی چاہیے وہ پھنس جائیگا .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 03, 2013 by admin

ایزی لوڈ والے کے ساتھ اپریل فول

آدمی : میں نے آج ایزی لوڈ والے کے ساتھ اَپْرَیْل فول منایا . بوائے : وہ کیسے ؟ ؟ آدمی : ہم نے اس کو دیا اور نمبر غلط لکھوا دیا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 03, 2013 by admin